تازہ تر ین

نادیہ رشید عرصہ بعد فلم ” قسم پاکستان کی“ میں جلوہ گر ہو ں گی

کراچی(شوبز ڈےسک) داکارہ وماڈل نادےہ رشےد نے کہا ہے کہ پاکستان کی فلم انڈسٹری کونئے خون اورجذبے کی ضرورت ہے۔پاکستان اس وقت جن حالات سے گزررہاہے ہمےں حب الوطنی اور اپنے ملک کے بہتر امےج کو اجاگرکرنےوالی فلمےں بنانا ہونگی ۔انہوں نےپی ٹی وی کے بے شمار ڈرامہ سےرےلز مےں مرکزی کردارکئے ”خبرےں“ سے گفتگو کرتے ہوئے نادےہ رشےد نے بتاےا کہ وہ آجکل پروڈےوسراورڈائرےکٹر نوےد رضا کی فلم ”قسم پاکستان کی “مےں کام کررہی ہیں جسکی شوٹنگ کےلئے پاکستان آئی ہیں۔ انہوں نے بتاےا کہ اس فلم سے پاکستان کا عالمی سطح پر امےج مزےد بہتر ہوگا ۔ نادےہ رشےد نے بتاےا کہ انہوں نے کےرئےر کا آغاز ےاور حےات کی سےرےل ”اےئرپورٹ “سے کےاتھا پھر ” رات، سورج کےساتھ ساتھ ،آسمان ،ہری بھری چھاﺅں‘ باﺅٹرےن سمےت لاتعداد ڈراموں مےں کام کےا ۔ انہوں نے بچپن مےں اپنے والد اےم اے رشےد کی فلم مےں بطور چائلڈسٹار بھی کام کےاتھا ۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain