Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل
    • ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر
    • خیبر پختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 21 خوارج ہلاک
    • اپریل 2027 میں پاکستان میں کھیلوں کا بڑا میلہ ساؤتھ ایشین گیمز میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی متوقع
    • پاکستان میں نیپال جیسی سیلابی تباہی کا خطرہ، ماہرین نے خبردار کردیا
    • پی ایس ایل کی تاریخیں بدلنے کا امکان، جنوری میں ٹورنامنٹ کرانے پر بات چیت
    • پاکستان صرف 55 رنز پر ڈھیر بھارت نے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا
    • ماؤنٹ آناک کراکاٹاؤ کی راکھ جکارتہ ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • لیون میں جھگڑا، فینرباہچے کے گرین ووڈ گینڈوز ی کو جرمانہ، پابندی عائد
    • پیڑول کے بعد بجلی بھی مہنگی 2’6 روپے فی یونٹ کا عوام پر بم گرا دیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کنگنا کی فلم ریلیز سے پہلے ہی کیا گل کھلاگئی

    By Daily Khabrainستمبر 3, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ ‘کوئین’ کنگنا رناوٹ کی آنے والی فلم اگرچہ ابھی ریلیز ہی نہیں ہوئی، تاہم وہ پہلے ہی تنازعات کا شکار ہوگئی ہے۔جہاں اس فلم پر ریاست راجستھان کے برہمن گروپ ’سروا برہمن مہاسابھا‘ نے الزام عائد کر رکھا ہے کہ فلم میں ان کی رانی یعنی ’جھانسی کی رانی‘ کے نامناسب سین ہیں، وہیں اس فلم کی کاسٹ، ڈائریکٹر اور شوٹنگ پر بھی تنازعات کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں۔
    کچھ دن قبل ہی 31 اگست کو یہ خبر سامنے آئی تھی کہ فلم کے مرکزی اداکار سونو سود نے کنگنا رناوٹ کے غلط رویے کی وجہ سے فلم سے علیحدگی اختیار کرلی ہے، اب وہیں یہ خبر بھی آئی ہے کہ اداکارہ نے فلم کی ڈائریکٹر شپ پر قبضہ کرتے ہوئے ہدایت کار کو بھی فلم سے الگ ہونے پر مجبور کردیا۔جی ہاں، کنگنا رناوٹ پر الزام ہے کہ انہوں نے پہلے پہل فلم ‘منی کارنیکا: دی کوئین اف جھانسی’ کے اسکرپٹ پر قبضہ کیا، بعد میں انہوں نے پروڈیوسرشپ بھی قبضہ کیا اور اب انہوں نے ڈائریکٹر شپ پر قبضہ کرتے ہوئے ہدایت کار کو فلم سے الگ ہونے پر مجبور کردیا۔
    اگرچہ کچھ دن قبل فلم کی شوٹنگ کے کلپ بورڈ کی لیک ہونے والی تصویر کے بعد یہ کہا جا رہا تھا کہ کنگنا رناوٹ ہی فلم کی ہدایت کارہ ہیں، تاہم بعد ازاں انہوں نے ان الزامات کو مسترد کیا تھا۔لیکن اب نشریاتی ادارے ‘بولی وڈ ہنگامہ’ نے اپنی میں فلم کی ٹیم میں شامل ایک شخص کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کنگنا رناوٹ نے فلم کی ہدایت کاری پر بھی قبضہ کرلیا۔فلم کے سیٹ سے لیک ہونے والی تصویر میں کنگنا رناوٹ کا نام ڈائریکٹر کے خانے میں درج تھا—فوٹو: ہندوستان ٹائمز
    فلم کے سیٹ سے لیک ہونے والی تصویر میں کنگنا رناوٹ کا نام ڈائریکٹر کے خانے میں درج تھا—فوٹو: ہندوستان ٹائمز
    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کنگنا رناوٹ کی جانب سے فلم کی ہدایت کاری پر قبضہ کیے جانے کے بعد فلم کے اصل ہدایت کار کرش نے خود کو فلم سے الگ کرلیا۔رپورٹ کے مطابق کرش نے فلم کے بہت سارے حصے کی ہدایات دیں ہیں اور فلم کو بہت اچھے انداز میں فلمایا ہے، تاہم اب اداکارہ نے ان کی ہی محنت کو اپنا نام دینے کے لیے ہدایت کاری پر قبضہ کرتے ہوئے فلم کی شوٹنگ کو اپنی مرضی سے آگے بڑھایا ہے۔
    رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کنگنا رناوٹ کے اس عمل کے بعد ہدایت کار کرش نے خود کو فلم سے الگ کرلیا۔کرش نے خود کو فلم سے الگ کرلیا—فوٹو: بولی وڈ ہنگامہ کرش نے خود کو فلم سے الگ کرلیا—فوٹو: بولی وڈ ہنگامہ رپورٹ میں ہدایت کار کرش کے حوالے سے بتایا گیا کہ اداکارہ نے پہلے پہل فلم کے اسکرپٹ بعد ازاں پروڈیوسرشپ اور اب ڈائریکٹر شپ بھی قبضہ کرلیا۔خیال رہے کہ کچھ دن قبل فلم کی شوٹنگ کے کلپ بورڈ کی سامنے آنے والی تصویر میں ڈائریکٹر کے باکس میں کنگنا رناوٹ کا نام لکھا ہوا تھا، جس کے بعد یہ خبریں آئیں کہ اداکارہ نہ صرف فلم میں اداکاری کر رہی ہیں، بلکہ وہ اس کی ہدایات بھی دے رہی ہیں۔تصویر سامنے آنے کے ایک دن بعد ہی فلم کے مرکزی اداکار سونو سود نے کنگنا رناوٹ کے رویے سے تنگ آکر خود کو فلم سے الگ کرلیا تھا۔یہ خبریں تھیں کہ کنگنا رناوٹ اداکار کو شوٹنگ کے لیے تنگ کر رہی ہیں، ساتھ ہی انہوں نے ان کے کردار کو بھی مختصر کردیا۔اگرچہ کنگنا رناوٹ کی ٹیم نے یہ بیان جاری کیا تھا کہ انہوں نے فلم کی ہدایت کاری پر قبضہ نہیں کیا۔تاہم بعد ازاں سامنے آنی والی رپورٹ کنگنا رناوٹ کے حوالے سے بتایا گیا کہ رپورٹس کے مطابق کنگنا رناوٹ کا کہنا تھا کہ سونو سود ایک خاتون فلم ڈائریکٹر سے خوف زدہ ہوگئے اور ان کے ماتحت کام نہیں کرنا چاہتے۔سونو سود نے فلم میں مرکزی کردار ادا کیا ہے—فوٹو: کیچ نیوزسونو سود نے فلم میں مرکزی کردار ادا کیاہے—فوٹو: کیچ نیوزبعد ازاں سونو سود نے ان بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ اب یہ خبر بھی آئی ہے کہ کنگنا رناوٹ نے فلم کی ہدایت کاری پر قبضہ کرتے ہوئے ڈائریکٹر کو بھی فلم سے الگ ہونے پر مجبور کردیا۔ایسے تنازعات کی وجہ سے ہی فلم کی شوٹنگ تاحال مکمل نہیں ہوئی اور 2017 کاآغاز سے ہی اس کی شوٹنگ جاری ہے۔
    پہلے کہا جا رہا تھا کہ فلم کو 2018 کے وسط تک ریلیز کیا جائے گا، بعد ازاں اسے رواں برس کے آخر تک ریلیز کیے جانے کا بھی اعلان کیا گیا۔تاہم اب خبریں ہیں کہ فلم کی شوٹنگ مکمل نہیں ہوئی، اس وجہ سے اسے آئندہ برس 25 جنوری کو ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔فلم میں کنگنا رناوٹ نے ‘جھانسی کی رانی’ کا کردار ادا کیا ہے۔فلم پر جھانسی کی رانی کے پیروکار برہمن گروپ نے بھی الزامات عائد کر رکھے ہیں۔
    برہمن گروپ نے فلم کی ٹیم کو وارننگ دے رکھی ہے کہ فلم سے جھانسی کی رانی کے انگریزوں کے ساتھ فلمائے گئے رومانوی مناظر خارج کیے جائیں، دوسری صورت میں بھارت بھر میں مظاہرے کیے جائیں گے۔ادھر کنگنا رناوٹ اور فلم کی ٹیم نے کہا ہے

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

      تازہ ترین

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.