Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک، 15 اہلکار شہید: آئی ایس پی آر
    • ایران کا کہنا ہے کہ حالیہ امریکی حملوں میں 55 افراد جاں بحق ہوئے ہیں
    • بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا
    • مون سون کے بڑھتے خطرات کے درمیان پاکستان کے ڈیم 58 فیصد بھر گئے۔
    • امریکہ نے پاکستانی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
    • شاہراہِ بلتستان پر سیلاب سے متاثرہ پل کی بحالی کا کام جاری
    • برطانیہ ایران کی دھمکیوں کے پیشِ نظر اپنے دفاع کے لیے تیار
    • ڈاکٹر نبیحہ کا دعویٰ: حارث کھوکھر روزانہ ازدواجی تعلق نبھانے کے قابل نہیں تھے
    • نابلس کے قریب اسرائیلی آبادکاروں کے حملے میں چار فلسطینی جاں بحق
    • ایران کے خلاف جارحیت کی حمایت کے نتائج بھگتنا ہوں گے: عباس عراقچی
    • کویت میں مظاہرین کا امریکی فوجی اڈوں کے انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا دعویٰ: بحرین اور اردن میں امریکی اڈوں پر ڈرون حملے
    • پنجاب نے مقامی اور عالمی کرکٹ ستاروں کے ساتھ چیمپئنز کرکٹ لیگ کا آغاز
    • روپے کی قدر میں مزید کمی,ڈالر 277، کینیڈین ڈالر 200 کے قریب
    • امریکا نے چینی اے آئی کمپنیوں پر مبینہ ماڈل ڈسٹلیشن کے الزام میں پابندیوں کی دھمکی دے دی
    • * بحیرۂ احمر کشیدگی، تیل 100 ڈالر سے اوپر
    • درفشاں سلیم نے بھارت کے طلبہ سے اظہارِ یکجہتی کیا۔
    • وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کا اسکولوں میں انگریزی اور کیمسٹری پڑھانے کا اعلان۔
    • مون سون بارشوں سے پنجاب میں 21 افراد جاں بحق، 154 زخمی۔
    • اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر یورپی معیار کا پہلا طیارہ مرمت مرکز قائم کیا جائے گا۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پہلی فلم ابھی بنی اور ساتھ ہی دوسری کیلئے تیاری مکمل کر لی

    By Daily Khabrainستمبر 3, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ میں فلموں کا سیکوئل بنانے کا کوئی نئی بات نہیں، اگرچہ کئی فلموں کے سیکوئل ڈیڑھ دہائی بعد بننے جا رہے ہیں، وہیں کچھ فلمیں ایسے بھی ہیں جن کی پہلی فلم ریلیز ہوتے ہی دوسری فلم بنانے کا اعلان کیا جاتا ہے۔رومانٹک ہارر فلم ‘استری’ بھی ایسی ہی فلموں میں شامل ہے، جن کی پہلی فلم کو ریلیز کرتے ہی اس کی دوسری فلم بنائے جانے کا اعلان کردیا گیا۔حیران کن بات یہ ہے کہ ‘استری’ نے ریلیز کے تین دن میں نہ تو 100 کروڑ روپے کمائے اور نہ ہی پچاس کروڑ لیکن اس باوجود اس کے سیکوئل کا اعلان کردیا گیا۔شردھا کپور اور راج کمار راو¿ کی فلم ’استری’ کو یکم ستمبر کو ریلیز کیا گیا تھا اور فلم نے ابتدائی دن میں 31 کروڑ روپے کماکر اگرچہ اچھا ا?غاز کیا ہے، تاہم اس کی کمائی اتنی زیادہ نہیں کہ اس کے ریلیز ہوتے ہی اس کے سیکوئل کا اعلان کیا جائے۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق ‘استری’ نے 3 ستمبر تک بھارت بھر سے 31 کروڑ روپے سے زائد پیسے بٹورے۔فلم نے ریلیز کے پہلے دن 6 کروڑ 82 لاکھ روپے بٹورے تھے، تاہم دوسرے دن اس نے 10 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کی۔استری نے تیسرے دن 13 کروڑ روپے سے زائد پیسے بٹورے، یوں فلم نے ابتدائی 3 دن میں 31 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کی۔ لیکن فلم کو ریلیز کرتے ہوئے اس کی ٹیم نے اس کا سیکوئل بنانے کا اعلان کردیا۔ڈی این اے انڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ فلم پروڈیوسر نے اس بات کی تصدیق کی کہ ’استری’ کا سیکوئل بنایا جائے گا اور اسے ا?ئندہ برس کے ا?خر تک ریلیز کردیا جائے گا۔فلم پروڈیوسر کے مطابق فلم کے مرکزی کردار شردھا کپور اور راج کمار راو¿ ہی نبھائیں گے اور ان کے کرداروں کی کہانی کو ہی ا?گے بڑھایا جائے گا۔ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ فلم کی دیگر کاسٹ میں اور کون سے اداکار شامل ہوں گے، تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ سیکوئل میں بھی پہلی فلم کے زیادہ تر اداکار شامل ہوں گے۔پہلی فلم کی ہدایات امر کوشک نے دی، جب کہ اسے دنیش وجن اور راج اینڈ ڈی کے نے پروڈیوس کیا۔جہاں فلم کے ٹریلر نے شائقین کو متاثر کیا تھا، وہیں فلم کے گانوں نے بھی پہلے ہی دھوم مچادی تھی۔اس فلم میں مراکشی ڈانسر نورا فتیحی کا ا?ئٹم گانا ’کمریا’ بھی شامل ہے، جس نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی تھی۔اس کے علاوہ فلم کے گانے ‘ملے گی ملے گی’ اور ‘نظر نہ لگ جائے’ سمیت ‘ا?و¿ کبھی حویلی پہ’ نے بھی شائقین کو بے حد متاثر کیا۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      شان بیگ اور روما مائیکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

      زیلنسکی نے جنرل سیرسکی کو برطرف کر دیا۔

      سجل علی نے میسی کو خراجِ تحسین پیش کر دیا، "تاریخ آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی”

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.