Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • معروف پاکستانی بائیکر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق
    • پاکستان 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منا رہا ہے
    • یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آگیا
    • میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی مس یونیورس نیہال شوداکی فوج میں بھرتی کی تیاری

    By Daily Khabrainستمبر 4, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (شوبزڈیسک)بھارتی ماڈل اور بھارتی مقابلہ حسن کی فاتح نیہال شوداساما کا کہنا ہے کہ وہ عالمی مقابلہ حسن مس یونیورس 2018 کے بعد انڈین سول سروس میں ملازمت کے لیے تیاری شروع کریں گی۔ بھارتی ماڈل نیہال شوداساما رواں برس دسمبر بنکاک میں منعقد ہونے والے مقابلہ حسن مس یونیورس 2018 میں بھارت کی نمائندگی کریں گی۔یاماہا فاسکینومس دیوا مس یونیورس 2018 کی فاتح کا کہنا تھا کہ ماضی کی مس یونیورس کی طرح ان کا بالی ووڈ میں انٹری کا کوئی ارادہ نہیں۔نیہال شوداساما نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں انڈین سول سروس میں بھرتی ہوجاو¿ں گی، مقابلہ حسن کے بعد میرا یہی مقصد ہے۔ بالی ووڈ میںجانے کا کوئی ارادہ نہیں۔بھارتی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے جمعہ(31 اگست) کو ممبئی میں ہونے والے گرینڈ فنالے میں نہال شوداساما کی فتح کا اعلان کیا تھا جبکہ مس دیوا مس یونیورس انڈیا 2017 شردھا ششیدھر نے اپنا تاج نہال کو پہنایا۔22 سالہ حسینہ کو فٹنس ، ایتھیلٹس، رقص اور کھانا پکانے میں دلچسپی ہے، تو کیا انہوں نے ہمیشہ سے مقابلہ حسن میں حصہ لینے کا خواب دیکھا تھا؟اس سوال کے جواب میں نیہال کا کہنا تھا کہ ’میرا تعلق ایک گجراتی خاندان سے ہے جہاں ماڈلنگ ایک عام بات نہیں، میں اپنے خاندان کی پہلی لڑکی ہوں جو یہاں تک پہنچی ہوں۔انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ میں نے یہاں تک پہنچنے میں بہت مشکلات دیکھیں کیونکہ میں 13 سال کی تھی جب میں نے اپنی ماں کو کھو دیا اور اپنے والد کو منانا میرے لیے ناممکنات میں سے تھا۔لیکن اب میں اس مقام پر ہوں تو وہ کافی حد تک راضی ہیں اور انہیں مجھ پر فخر ہے۔نیہال شوداساما نے کہا کہ 18 سال سے بھارت نے مس یونیورس کا اعزاز حاصل نہیں کیا، میں یہ اعزاز جیتنا چاہتی ہوں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی

      نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا

      اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.