Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل
    • ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر
    • خیبر پختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 21 خوارج ہلاک
    • اپریل 2027 میں پاکستان میں کھیلوں کا بڑا میلہ ساؤتھ ایشین گیمز میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی متوقع
    • پاکستان میں نیپال جیسی سیلابی تباہی کا خطرہ، ماہرین نے خبردار کردیا
    • پی ایس ایل کی تاریخیں بدلنے کا امکان، جنوری میں ٹورنامنٹ کرانے پر بات چیت
    • پاکستان صرف 55 رنز پر ڈھیر بھارت نے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا
    • ماؤنٹ آناک کراکاٹاؤ کی راکھ جکارتہ ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • لیون میں جھگڑا، فینرباہچے کے گرین ووڈ گینڈوز ی کو جرمانہ، پابندی عائد
    • پیڑول کے بعد بجلی بھی مہنگی 2’6 روپے فی یونٹ کا عوام پر بم گرا دیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عاطف اسلم اور لتا منگیشکرمیں ٹھن گئی

    By Daily Khabrainستمبر 4, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان (ویب ڈیسک )پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا بولی وڈ کی ایک اور فلم کے لیے گایا گانا ’چلتے چلتے‘ ریلیز ہوگیا، تاہم ہندوستان کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر اس سے خوش نہیں۔دراصل عاطف کا یہ گانا 1972 میں ریلیز ہوئی فلم ’پاکیزہ‘ کے گانے ’چلتے چلتے‘ کا ریمکس ہے۔ماضی کے اس کامیاب گانے کی گلوکارہ لتا منگیشکر نے کی تھی جبکہ اسے غلام محمد نے کمپوز کیا تھا۔اس گانے کا ریمکس رواں سال ستمبر میں ریلیز ہونے والی فلم ’مترون‘ میں شامل کیا گیا ہے، جس میں اداکار جیکی بھگنانی اور کریتیکا کمرا اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔اس فلم میں عاطف اسلم نے ماضی کے اس کامیاب گانے کو نئے انداز میں گایا، جس کی کمپوزیشن تنشک بغچی نے کی۔چلتے چلتے کے ریمکس کے حوالے سے جب لتا منگیشکر سے پوچھا گیا تو گلوکارہ نے گانے پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے اسے سننے سے منع کردیا۔لتا کا کہنا تھا کہ ’خوش قسمتی سے میں نے یہ گانا نہیں سنا، اور نہ ہی میں سننا چاہوں گی، یہ پرانے گانوں کو ریمکس کرکے نئے انداز میں ریلیز کرنے کا ٹرینڈ مجھے سمجھ نہیں آتا، محنت کی کوئی قیمت نہیں؟ ماضی کے ایسے بہترین گانوں سے محبت نہیں، میں نے تو یہ بھی سنا تھا کہ گانے کے بول بھی تبدیل کردیے گئے ہیں، لیکن اجازت کس سے لی گئی؟‘۔انہوں نے مزید کہا کہ ’اس گانے کے اصل شاعر اور کمپوزرز نے اسے تیار کیا، کسی کو اجازت نہیں کہ اسے تبدیل کریں‘۔گلوکار بابل سپریو کا کہنا تھا کہ ’بحیثیت ایک گلوکار میں اپنے افسوس کا اظہار کرنے کے لیے اس گانے پر کمنٹ کرنے کے بجائے دو منٹ کی خاموشی اختیار کروں گا‘۔یاد رہے کہ حال ہی میں گلوکارہ ایلکا یاگنک کے کامیاب گانے ’دلبر دلبر‘ کو ریمکس کرکے بولی وڈ فلم ’ستی میواجیت‘ کا حصہ بنایا گیا۔اس پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے ایلکا کا کہنا تھا کہ ’یہ لوگ نیا گانا بنا کر اسے کیوں سپرہٹ نہیں بناتے؟ بجائے اس کے کہ پہلے سے ہٹ گانے کا انتخاب کریں، اسے تبدیل کریں اور پھر کہیں کہ کتنا مقبول ہوگیا، چلیں ہمارے گانوں کے ساتھ تو یہ ظلم کرتے ہیں لیکن اب انہیں نے لتا دی دی کے ساتھ بھی ایسا کرنا شروع کردیا‘۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

      تازہ ترین

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.