Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منا رہا ہے
    • یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آگیا
    • میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    40 برس کے بعد ہیروئن کو اداکارہ نہیں سمجھا جاتا ، شفالی

    By Daily Khabrainستمبر 5, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ میں مردوں کو بہتر کردار اور تنخواہ ملنے پر بہت سی اداکارائیں آواز اٹھا چکی ہیں، جن میں پریانکا چوپڑا، دپیکا پڈوکون اور سونم کپور جیسی اداکارائیں شامل ہیں۔جبکہ منیشا کوئرالا، ودیا بالن جیسی اداکارائیں یہ بھی کئی مرتبہ بتا چکی ہیں کہ بولی وڈ میں بڑی عمر کی اداکاراو¿ں کے لیے کردار کافی کم ہوجاتے ہیں۔اور اب اداکارہ شفالی شاہ کا بھی یہ ماننا ہے کہ بولی وڈ میں اداکاروں کو زیادہ بہتر کردار آفر کیے جاتے ہیں۔46 سالہ شفالی شاہ کا نام بولی وڈ کی بڑی اور ٹیلنٹڈ اداکاراو¿ں میں کیا جاتا ہے، تاہم وہ بولی وڈ کی تقریبات میں بہت کم نظر آتی ہیں، وہ اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹس پر بھی زیادہ فعال نہیں رہتی، جبکہ میڈیا سے بھی صرف فلم کی تشہیر کے دوران ہی بات کرتی نظر آتی ہیں۔ بولی وڈ انڈسٹری میں مردوں کو زیادہ کردار ملتے ہیں، پھر چاہے ان کی عمر جو بھی ہو، لیکن بولی وڈ کو یہ نہیں معلوم کہ اس اداکارہ کے ساتھ کیا کرنا ہے جس کی عمر 40 سال سے زیادہ ہوگئی ہو، آج کے دور میں میری جیسی اداکارہ کے لیے زیادہ کردار لکھے جارہے ہیں‘۔شفالی شاہ فلموں کے ساتھ ساتھ ویب سیریز کا حصہ بننے پر بھی دلچسپی لے رہی ہیں، جن کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔اداکارہ شفالی شاہ بہت جلد اپنے نئے پروجیکٹ ’ونس اگین‘ میں کام کرتی نظر آئیں گی، جس میں وہ ایک بیوہ کا کردار کرتی نظر آئیں گی جس کی ہدایات کنول سیٹھی دے رہی ہیں۔اس پروجیکٹ میں شفالی ایک بیوہ خاتون کا کردار ادا کررہی ہیں، جس کی دوستی ایک اداکار سے لنچ کے ڈبے بھیجنے اور خطوط سے شروع ہوگی، جو آگے جاکر دوبارہ محبت میں مبتلا ہونے کے تجربے کو بیان کریں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی

      نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا

      اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.