Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شزہ فاطمہ کی عالمی بینک کے نائب صدر سے ملاقات’ پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئے: ذرائع
    • خیبرپختونخوا شعبہ معدنیات میں تاریخ کی بد ترین کرپشن بے نقاب
    • پاکستان ،ترکیہ ،قطراور انڈونیشیا کے وزرائے دفاع کا معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد گروپ فوٹو۔
    • میر رضا کیس پولیس کیلئے سبق’ تحقیقات میں عجلت کے بجائے احتیاط برتی جائے: شرجیل میمن
    • پٹرول2.71 روپے سستا ڈیزل 31 پیسے مہنگا
    • پوتن کا چین میں ٹرمپ سے ممکنہ ملاقات پر امریکی نمائندے وٹکوف سے تبادلہ خیال کا اعلان
    • بچے کو کچلنے والے ظالم ٹھکدار کا عبرتناک انجام سی سی ڈی بپاولپور سے مقابلہ میں پار
    • راجن پور: حادثے کا شکار بس الٹی ہوئی ہے جبکہ ریسکیو اہلکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
    • نیتن یاہو نے رواں ماہ کے اوائل میں ایران کیخلاف بڑے پیمانے پر حملوں کی منصوبہ بندی کی تھی: برطانوی اخبار
    • وزیر داخلہ کی لائبہ کے گھر آمد، والد سےاظہار ہمدری، لوٹی گئی رقم حوالے کی
    • بھارتی دفاعی کمپنیوں میں ہو شربا کرپشن 2ہزار کروڑ کے فوجی معاہدے مشکوک
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • صدر ٹرمپ کی دوسری مدت کے دوران3 لاکھ ویزے منسوخ
    • امریکی شہریوں سے 35ارب کے فراڈ میں ملوث ملزم کا جسمانی ریمانڈ
    • ملتان:15سالہ یتیم وسیم عباس کیقاتل ملزم توقیرکی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے بعد پولیس اہلکارلاش کے پاس کھڑے ہیں
    • یتیم خانے کا مالک گرفتار’ ادارے میں 150 بچے اور بچیاں مقیم
    • یوکرین نے محاذ پر پھنسے زخمی فوجی کو 491 روز بعد ڈرون کے ذریعے ریسکیو کرلیا
    • کار کی ٹکر سے لڑکے کو قتل کرنے کا واقعہ’ مزید 2 مقدمات درج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میں نے اپنا ناکاح نامہ نہیں پڑھا تھا لیکن لڑکیاں یہ غلطی نہ کریں اداکارہ ونیزہ احمد

    By Khabrain Newsاکتوبر 22, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(شوبزڈیسک)پاکستانی معروف سپر ماڈل و اداکارہ ونیزہ احمد نے انکشاف کیا ہے کہ خود مختار خاتون ہونے کے باوجود میں نے اپنا نکاح نامہ نہیں پڑھا تھا، لیکن لڑکیوں کو ایسی غلطی نہیں کرنی چاہیے۔حال ہی میں انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور نکاح نامہ پڑھنے کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔ونیزہ احمد نے نسبتا پختہ عمر میں شادی کی تھی، اس وقت تک وہ شوبز انڈسٹری میں اپنی پہچان بنا چکی تھیں اور ایک تعلیم یافتہ و باشعور خاتون کے طور پر جانی جاتی تھیں، تاہم حالیہ انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا کہ خودمختار خاتون ہونے کے باوجود میں نے شادی کے وقت اپنا نکاح نامہ نہیں پڑھا تھا جو میری غلطی تھی۔ان کا کہنا ہے کہ میں نے نکاح نامے میں حق مہر اور نان و نفقے سے متعلق شقوں کا بھی مطالعہ نہیں کیا تھا، جب بعد میں میری ازدواجی زندگی میں مسائل پیدا ہوئے اور شادی ختم ہونے کی نوبت آئی تو میں نے ان شرائط کا مطالعہ کیااداکارہ نے اس تجربے کی روشنی میں خواتین پر زور دیا کہ وہ نکاح نامہ ضرور پڑھیں اور اپنے حقوق سے آگاہ رہیں۔ان کا کہنا ہے کہ خواتین کو اپنے قانونی اور ازدواجی حقوق کے لیے آواز اٹھانی چاہیے، نکاح نامے میں درج شرائط کو سمجھنے کے بعد ہی ان پر رضامندی دینی چاہیے۔اداکارہ نے اس بات کو سمجھانے کے لیے مثال دی کہ ہوائی جہاز سے چھلانگ لگانے سے پہلے اس کی شرائط و ضوابط پڑھنا چاہئیں، نہ کہ چھلانگ لگانے کے بعد۔ونیزہ احمد کا کہنا ہے کہ میں چاہتی ہوں کہ نوجوان خواتین میرے تجربے سے سبق سیکھیں اور شادی سے پہلے اپنے نکاح نامے، حق مہر اور دیگر متعلقہ شرائط کو اچھی طرح سمجھ لیں تاکہ بعد میں انہیں اپنے حقوق کے حوالے سے مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

     

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      لائیو کے بجائے دلیر مہندی کی ریکارڈنگ پرفارمنس پر ہنگامہ آرائی

      10سال پہلے فیصلہ کر چکی کہ لوگوں کی باتوں کی پرواہ نہیں کروں گی: حریم فاروق

      مدیحہ شاہ کا اداکاری سے متعلق صائمہ نور کو مشورہ

      تازہ ترین

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.