Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل
    • ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر
    • خیبر پختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 21 خوارج ہلاک
    • اپریل 2027 میں پاکستان میں کھیلوں کا بڑا میلہ ساؤتھ ایشین گیمز میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی متوقع
    • پاکستان میں نیپال جیسی سیلابی تباہی کا خطرہ، ماہرین نے خبردار کردیا
    • پی ایس ایل کی تاریخیں بدلنے کا امکان، جنوری میں ٹورنامنٹ کرانے پر بات چیت
    • پاکستان صرف 55 رنز پر ڈھیر بھارت نے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا
    • ماؤنٹ آناک کراکاٹاؤ کی راکھ جکارتہ ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • لیون میں جھگڑا، فینرباہچے کے گرین ووڈ گینڈوز ی کو جرمانہ، پابندی عائد
    • پیڑول کے بعد بجلی بھی مہنگی 2’6 روپے فی یونٹ کا عوام پر بم گرا دیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پکسل کی تصاویر آئی فون سے اپ لوڈ کرنا انوشکا کو مہنگا پڑگیا

    By Daily Khabrainستمبر 7, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)آئی فون اس وقت موبائل مارکیٹ کا سب سے بہترین اسمارٹ فون مانا جاتا ہے، اور یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر اسٹارز اپنے استعمال کے ساتھ ساتھ اس کی تشہیر کی خاطر ہمیشہ ا?ئی فون کے ساتھ نظر آتے ہیں۔ایسا بھی دیکھا گیا ہے کہ وہ ستارے جو دوسرے اسمارٹ فونز کی تشہیر کا حصہ بنے ہوں، وہ اپنی عام زندگی میں خود بھی اس کا استعمال کرتے ہیں، جبکہ ماہدے کے باجود ا?ئی فون بھی اپنے استعمال میں رکھتے ہیں۔بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما بھی ایک ایسی ہی بڑی اسٹار ہیں جو گوگل کے فلیگ شپ فونز کی تشہیر کا معاہدہ کرنے کے باجود اپنے ضروری کاموں کے لیے ا?ئی فون کا استعمال کرتی نظر ا?تی ہیں۔اور اس کے لیے اداکارہ کو ٹوئٹر پر شدید تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔حال ہی میں انوشکا شرما نے اپنے اکاو¿نٹ پر ایک ٹویٹ پوسٹ کی، جس میں انہوں نے چند تصاویر بھی شیئر کی، جو اداکارہ کے مطابق ان کے پکسل 2 ایکس ایل فون سے لی گئیں ہیں۔ان تصاویر کے ساتھ اداکارہ نے @GoogleIndia کو ٹیگ کیا جبکہ Pixel2XL #TeamPixel# جیسے ہیش ٹیگز کا استعمال بھی کیا۔
    تاہم بعدازاں اداکارہ کو ان کی اس ٹویٹ کے لیے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑگیا۔اس کی وجہ یہ تھی کہ امریکی یوٹیوب اسٹار مارکیس براو¿نلی نے جو اپنی ٹیکنالوجی پر مبنی ویڈیوز کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں نے انوشکا کی ٹویٹ میں ایک ایسی بات نوٹ کی جو کسی کی نظر سے نہیں گزری تھی۔دراصل انوشکا شرما کے پکسل 2 ایکس ایل فون سے لی گئی یہ تصاویر ٹوئٹر پر ا?ئی فون سے اپ لوڈ ہوئیں تھی۔جس کے بعد اداکارہ کو گوگل فون کے ساتھ معاہدہ سائن کرنے کے باوجود ا?ئی فون استعمال کرکے گوگل فون کی تصاویر ا?ئی فون سے اپ لوڈ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔اس موقع پر انوشکا شرما کے مداحوں نے ان کے سپورٹ میں کہا کہ شاید اداکارہ نے پکسل فون سے یہ تصاویر ا?ئی فون پر بھیجی ہوں اور وہاں سے ٹوئٹر پر اپ لوڈ کردی ہوں، جس پر مارکیس نے اداکارہ کا مزید مذاق اڑاتے ہوئے انہیں یاد دلایا کہ وہ پکسل فون کی تشہیر کررہی ہیں، ا?ئی فون کی نہیں۔کام کے حوالے سے بات کی جائے تو انوشکا اس وقت اپنی فلم ’سوئی دھاگا میڈ ان انڈیا‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

      تازہ ترین

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.