تازہ تر ین

گلابی پانی والا تالاب توجہ کا مرکز بن گیا

ماسکو(نیٹ نیوز) دنیا میں بہت سے حسین دریا اور سمندر مو جو د ہیں لیکن روس میں مو جود دو تالاب اس لحا ظ سے منفرد ہیںکہ ان کا پا نی مکمل طو ر پر گلا بی رنگ کا ہے ۔ روسی ٹاون کے ان دو تالابوں کے پانی کی گلابی رنگت کی وجہ ان میں بڑی مقدار میں پائی جانے والی معدنیات ہیں ۔ ان تالابوں میں معدنیات کی مقدار اتنی زیادہ ہے کہ اس کے ایک لٹر پانی میں 380گرام نمک پایا جاتاہے اور یہی وجہ ہے کہ پانی کا رنگ تبدیل ہو کر گلابی ہو گیا ہے ۔ماہرین ماحولیات نے فیکٹریوں کی آلودگی کو رنگ کی وجہ قرار دیا ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain