Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل
    • ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر
    • خیبر پختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 21 خوارج ہلاک
    • اپریل 2027 میں پاکستان میں کھیلوں کا بڑا میلہ ساؤتھ ایشین گیمز میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی متوقع
    • پاکستان میں نیپال جیسی سیلابی تباہی کا خطرہ، ماہرین نے خبردار کردیا
    • پی ایس ایل کی تاریخیں بدلنے کا امکان، جنوری میں ٹورنامنٹ کرانے پر بات چیت
    • پاکستان صرف 55 رنز پر ڈھیر بھارت نے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا
    • ماؤنٹ آناک کراکاٹاؤ کی راکھ جکارتہ ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • لیون میں جھگڑا، فینرباہچے کے گرین ووڈ گینڈوز ی کو جرمانہ، پابندی عائد
    • پیڑول کے بعد بجلی بھی مہنگی 2’6 روپے فی یونٹ کا عوام پر بم گرا دیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پریانکا نے ’بھارت‘ میں کام کیلئے میری بہن کو ہزار بار فون کیا، سلمان خان

    By Daily Khabrainستمبر 9, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ پریانکا چوپڑا نے فلم ’بھارت‘ میں کام کے لیے میری چھوٹی بہن ارپتا خان کو ایک ہزار مرتبہ فون کیا۔گزشتہ دنوں پریانکا چوپڑا نے سلمان خان کے مدمقابل فلم ’بھارت‘ میں کام سے انکار کیا تھا اور فلم کی شوٹنگ سے چند دن قبل ہی کاسٹ سے علیحدہ ہوگئیں تھیں۔سلمان خان بھی پریانکا کی جانب سے اچانک فلم چھوڑنے پر ناراضی ظاہر کی تھی اور اپنے کئی انٹرویوز میں انہوں نے دبے الفاظ میں غصے کا اظہاربھی کیا تھا۔سلو میاں نے اب اپنے ایک انٹرویو میں پریانکا کے فلم چھوڑنے پر کھل کر بات کی ہے اور سارے رازوں سے پردہ کشائی کی ہے۔انہوں نے کہا کہ پریانکا نے بتایا کہ وہ شادی کررہی ہیں جس کے باعث فلم چھوڑ رہی ہیں لیکن میں نے ان سے کہا کہ شادی کے لیے فلم چھوڑنے کی کیا ضرورت ہے؟ شادی کرلو اور جتنے دن کام نہیں کروگی ہم کسی نہ کسی طرح معاملات کو دیکھ لیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ فلم میں پریانکا کو 75 سے 80 دن کام کرنا تھا جس کے لیے ہم چھٹی دینے کو بھی تیار تھے لیکن پریانکا نے صاف لفظوں میں کام سے انکار کیا۔ایک سوال کے جواب میں سلمان خان کا کہنا تھا کہ پریانکا نے فلم سائن کرنے سے پہلے ایک ہزار مرتبہ میری چھوٹی بہن ارپتا خان کو فون کرکے کہا کہ میں سلمان کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں جب کہ پریانکا نے فلم کے ہدایت کار علی عباس ظفر کو بھی فون کیے کہ فلم میں میرے لیے کوئی کردار ہو تو کاسٹ کیا جائے۔سلو میاں نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ اجازت کے باوجود پریانکا نے فلم کیوں چھوڑی ہے لیکن میرے نزدیک اس کی 2 وجوہات ہوسکتی ہیں کہ انہیں شادی کرنی ہے یا میرے ساتھ کام ہی نہیں کرنا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پریانکا کے فلم میں کام سے انکار کی وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ وہ اب بالی وڈ میں کام کرنا نہ چاہتی ہوں اور صرف ہالی وڈ میں ہی کام کی خواہش مند ہوں۔یاد رہے کہ پریانکا چوپڑا نے سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ کو خیرباد کہنے کے بعد امریکی گلوکار نک جونس سے منگنی کی ہے اور جلد ہی ان کی شادی متوقع ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

      تازہ ترین

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.