تازہ تر ین

شان فلم میں” مرزا غالب “کے کردار میں جلوہ گر ہوں گے

لاہور(شوبزڈیسک)اداکار شان شاہد شارٹ فلم میں مرزا غالب کے کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔ فلم کی نمائش پاکستان کے علاوہ بھارت اور دوسرے ممالک میں ہونیوالے فلم فیسٹیولز میں بھی ہو گی۔میڈیا رپورٹس کے شان مرزا غالب پر شارٹ فلم بنا رہے تھے جسکی فلمبندی مکمل کر لی گئی ہے، آنیوالے دنوں میں اسکی نمائش کا اعلان کیا جائیگا۔ فلم کی نمائش پاکستان کے علاوہ بھارت اور دوسرے ممالک میں ہونیوالے فلم فیسٹیولز میں بھی ہو گی۔ بتایاگیا ہے کہ شان نے فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کے علاوہ اسکی ڈائریکشن بھی دی ہے۔ مذکور ہ فلم کی نمائش کے بعد شان ایک اور شارٹ فلم پر کام شروع کرینگے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain