تازہ تر ین

مظہرراہی نے امریکہ میں 15شوز میں آواز کا جادو جگایا

لاہور(شوبزڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ بھنگڑا سٹار مظہر راہی امریکہ میں دھوم مچانے کے بعد وطن واپس لوٹ آئے۔ مظہرراہی ایک ماہ قبل امریکہ میں مختلف میوزیکل شوزمیں شرکت کیلئے گئے تھے ان کیساتھ گلوکارہ ملائکہ فیصل اور بھارت سے منت نور بھی تھی۔وطن واپسی پر مظہرراہی نے بتایاکہ اانہوں نے امریکہ میں ہونے والے شوز میں پرفارم کیا جنہیں بیحد سراہا گیاہے۔15 شوزمیں ان کی لائیو پرفارمنس کو بیحد پسند کیا گیا اور انہیں یہ ایک ماہ گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلا ۔اس دوران انہوں نے امریکہ کے مقامی ایف ایم اور ٹی وی چینلز کے پروگرام میں بھی شرکت کی ۔مظہرراہی نے مذید بتایاکہ اب وہ محرم الحرام کے بعد گلوکاروں کی تنظیم کے لیئے آئند ہ لائحہ عمل طے کریں گے اور اس کی رجسٹریشن اوردیگر معاملات کو دیکھیں گے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain