Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل
    • ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر
    • خیبر پختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 21 خوارج ہلاک
    • اپریل 2027 میں پاکستان میں کھیلوں کا بڑا میلہ ساؤتھ ایشین گیمز میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی متوقع
    • پاکستان میں نیپال جیسی سیلابی تباہی کا خطرہ، ماہرین نے خبردار کردیا
    • پی ایس ایل کی تاریخیں بدلنے کا امکان، جنوری میں ٹورنامنٹ کرانے پر بات چیت
    • پاکستان صرف 55 رنز پر ڈھیر بھارت نے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا
    • ماؤنٹ آناک کراکاٹاؤ کی راکھ جکارتہ ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    راکھی ساونت نے نانا پاٹیکر اورتنوشری دتہ کے بارے میں اہم انکشاف کر دیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 1, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ کی سابق اداکارہ تنوشری دتہ نے کچھ دن قبل ورسٹائل اداکار نانا پاٹیکر پر الزام لگایا تھا کہ انہوں نے اداکارہ کو 2008 میں فلم ‘ہارن اوکے پلیز’ کی شوٹنگ کے دوران ہراساں کیا۔33 سالہ تنوشری دتہ کا کہنا تھا کہ جب وہ گانے کی شوٹنگ کر رہی تھیں تب نانا پاٹیکر نے انہیں نازیبا انداز میں چھوا۔بعد ازاں تنوشری دتہ نے ایک اور فلم کی شوٹنگ کے دوران فلم ڈائریکٹر پر بھی الزام لگاتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ فلم ہدایت کار نے انہیں برہنہ رقص کرنے کے لیے کہا تھا۔تنوشری دتہ کے ان الزامات کو نانا پاٹیکر اور فلم ڈائریکٹر مسترد کرچکے ہیں، تاہم معاملہ سامنے آںے کے بعد کئی بولی وڈ شخصیات نے تنوشری دتہ کا ساتھ دیا۔لیکن بولی وڈ کی اسکینڈل کوئی کہلائی جانے والی اداکارہ راکھی ساونت نے نانا پاٹیکر اور فلم ‘ہارن اوکے پلیز’ کی دیگر ٹیم کا دفاع کرتے ہوئے تنوشری دتہ کے حوالے سے اہم انکشافات کردیے۔بولی وڈ ہنگامہ کے مطابق راکھی ساونت نے ممبئی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران انکشاف کیا کہ تنوشری دتہ جس دن کی بات کر رہی ہیں، اس دن وہ نشے میں تھیں۔راکھی ساونت کے مطابق فلم ‘ہارن اوکے پلیز’ کے ایک آئٹم گانے میں پہلے تنوشری دتہ کو کاسٹ کیا گیا تھا اور اس کے ساتھ ہی شوٹنگ بھی شروع کردی گئی تھی۔اداکارہ کے مطابق گانے کی شوٹنگ کے دوران تنوشری دتہ نے فلم کی ٹیم کے ساتھ تعاون نہیں کیا، جس کے بعد فلم کی ٹیم نے انہیں ا?کر شوٹنگ میں حصہ لینے کو کہا۔راکھی ساونت کے مطابق تنوشری دتہ کو فلم کے گانے ‘نتھنی اتارو‘ کے لیے کاسٹ کیا گیا تھا، تاہم شوٹنگ کے دن انہوں نے بے تحاشہ ڈرگس کا استعمال کر رکھا تھا، جس وجہ سے وہ اپنی وین سے چند گھنٹوں تک باہر نہیں آئیں۔راکھی ساونت کے مطابق انہیں فلم کے کوریو گرافر اور نانا پاٹیکر نے کہا کہ وہ آکر فلم کے گانے میں پرفارمنس کریں۔انہوں نے فلم کے کوریو گرافر گنیش اچاریہ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ انہیں انہوں نے بتایا کہ تنوشری دتہ نے گانے کی ابتدائی شوٹنگ بھی مکمل کروائی۔اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ جب وہ شوٹنگ کے لیے وہاں پہنچیں اور فلم کی ٹیم سے معلومات حاصل کیں تو انہوں نے تنوشری دتہ کو وین میں انتہائی زیادہ ڈرگس استعمال کرنے کی وجہ سے بے ہوشی کی حالت میں دیکھا۔راکھی ساونت نے تنوشری پر الزام عائد کیا کہ وہ اپنے مقاصد کے لیے انگریزی بول کر بولی وڈ پر الزامات لگا رہی ہیں، اگر انہیں کام چاہیے تو وہ الزامات کیوں لگا رہی ہیں۔راکھی ساونت نے یہ بھی کہا کہ وہ می ٹو مہم کا حصہ نہیں، تاہم تنوشری اس مہم کا میڈیا کے ذریعے غلط استعمال کر رہی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

      تازہ ترین

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.