Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل
    • ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر
    • خیبر پختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 21 خوارج ہلاک
    • اپریل 2027 میں پاکستان میں کھیلوں کا بڑا میلہ ساؤتھ ایشین گیمز میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی متوقع
    • پاکستان میں نیپال جیسی سیلابی تباہی کا خطرہ، ماہرین نے خبردار کردیا
    • پی ایس ایل کی تاریخیں بدلنے کا امکان، جنوری میں ٹورنامنٹ کرانے پر بات چیت
    • پاکستان صرف 55 رنز پر ڈھیر بھارت نے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا
    • ماؤنٹ آناک کراکاٹاؤ کی راکھ جکارتہ ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سدھارتھ ملہوترا نے اپنے افیئر اسکینڈلز پر خاموشی توڑ دی

    By Daily Khabrainاکتوبر 2, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)آنے والی رومانٹک کامیڈی فلم ‘جبریاں جوڑی’ کی شوٹنگ میں مصروف ایکشن ہیرو سدھارتھ ملہوترا نے پہلی بار اپنے افیئر اسکینڈلز اور شادی کے حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے اہم بیانات دیے ہیں۔33 سالہ اداکار نے بتایا کہ انہوں نے شادی کا فیصلہ کرلیا ہے اور وہ 40 سال کی عمر تک پہنچنے سے قبل ہی شادی کرلیں گے۔فلم فیئر کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں سدرھاتھ ملہوترا نے بتایا کہ کس طرح وہ ایک عام شخص سے اداکار بنے اور پھر کیسے ایک کے بعد ایک فلم کے کامیاب ہونے پر وہ مشہور بنے۔سدھارتھ ملہوترا کے مطابق وہ انتہائی کم عمری میں ہی ممبئی آگئے تھے اور وہ اپنے تمام اخراجات خود کرتے تھے۔ایکشن ہیرو کے مطابق انہیں اداکار بنانے میں کرن جوہر کا ہاتھ ہے، اگر انہیں دھرما پروڈکشن کی فلم ‘اسٹوڈنٹ ا?ف دی ایئر’ میں کام نہیں ملتا تو وہ ا?ج اداکار نہ ہوتے۔اپنی پہلی فلم کے ساتھ اداکاروں ورون دھون اور عالیہ بھٹ کے حوالے سے بھی انہوں نے خصوصی بات کی اور اعتراف کیا کہ وہ تینوں بہترین دوست ہیں۔اس سوال پر کہ کیا وہ بھی عالیہ بھٹ کو محض دوست ہی سمجھتے ہیں یا پھر اس سے آگے کا معاملہ ہے پر سدھارتھ ملہوترا کا کہنا تھا کہ وہ بھی اداکارہ کو دوست ہی سمجھتے ہیں۔سدھارتھ ملہوترا نے مہارت سے عالیہ بھٹ کے ساتھ اپنے افیئر کی بات کو چھیڑے بغیر کہا کہ وہ ایک دوسرے سے کئی باتیں شیئر کرتے ہیں۔ایک ساتھ ایک ہی فلم ‘اسٹوڈنٹ آف دی ایئر’ سے کیریئر کا آغاز کرنے اور پھر اب کامیاب بن جانے پر سدھارتھ ملہوترا نے کہا کہ عالیہ اور ورون دھون بھی ان کی طرح اپنا اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔انٹرویو میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر بہت سارے لوگ چاہتے ہیں کہ ایک بار پھر وہ تینوں کسی فلم میں نظر آئیں، تاہم ایسا جلد ممکن دکھائی نہیں دیتا۔پیار کیا ہوتا ہے کہ جواب میں سدھارتھ ملہوترا کا کہنا تھا کہ جب وہ کالج میں پڑھتے تھے تب لڑکا کا دیکھنا اور پھر مسکرا دینا ہی ان کی نظر میں پیار تھا، لیکن اب پروفیشنل زندگی میں اس کی تشریح کچھ اور ہے۔اداکارہ کیارہ آڈوانی کے ساتھ افیئر کی زیر گردش خبروں کے حوالے سے سدھارتھ ملہوترا نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بطور اداکار انہیں کیریئر کے ا?غاز سے ہی ایسی افواہیں سننے کو ملیں۔اپنے انٹرویو میں اگرچہ انہوں نے کسی بھی اداکارے کے ساتھ اپنے تعلقات یا رومانس کا اعتراف نہیں کیا، تاہم انہوں نے بتایا کہ وہ 40 سال کے ہوجانے سے قبل ہی شادی کرلیں گے۔خیال رہے کہ 2012 میں عالیہ بھٹ کے ساتھ پہلی فلم ‘اسٹوڈنٹ ا?ف دی ایئر’ میں کام کرنے کے بعد ان کے تعلقات کی خبریں گردش کرتی رہیں۔تاہم خبریں تھیں کہ عالیہ بھٹ کی جانب سے رنبیر کپور سے تعلقات قائم کیے جانے کے بعد سدھارتھ ملہوترا نے بھی اپنے راستے تبدیل کیے اور وہ جیکولین فرنانڈس کے قریب ا?گئے۔جیکولین فرنانڈس کے ساتھ فلم ‘جنٹلمین’ میں کام کرنے کے دوران یہ خبریں سامنے ا?ئیں کہ ان دونوں کے درمیان تعلقات ہیں، تاہم دونوں نے اس حوالے سے کبھی کوئی بات نہیں کی۔گزشتہ چند ماہ سے سدھارتھ ملہوترا اور کیارہ آڈوانی کے تعلقات کے حوالے سے خبریں گردش میں ہیں۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق دونوں کو متعدد بار ایک ساتھ دیکھا گیا اور انہیں بولی وڈ کی اگلی جوڑی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔علاہ ازیں سدھارتھ ملہوترا کا نام پرینیتی چوپڑا سے بھی جوڑا جاتا رہا ہے، جن کے ساتھ آج کل وہ اپنی آنے والی فلم ‘جبریاں جوڑی’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

      تازہ ترین

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.