تازہ تر ین

سو نم کپو ر نے ٹو یٹر کو منفی قرار دے کر اپنا اکاﺅنٹ بند کر دیا

ممبئی(شوبزڈیسک ) بالی وڈ اداکارہ سو نم کپو ر نے ٹو یٹر کو منفی قرار دے دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے اپنے ٹویٹر اکاﺅ نٹ پر اعلان کر تے ہو ئے ٹویٹ کر کے اپنے مداحوں کر حیران کر دیا ۔اداکارہ نے ٹویٹ میں لکھا کہمیں کچھ دیر کے لئے ٹویٹر کو بند کر نے جا رہی ہوں کیو نکہ یہ بہت منفی ہے۔سب کو بہت سارا پیار۔اس کے بعد سے ان کا ٹویٹر بند ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain