تازہ تر ین

ماورا کو آئیڈل مل گیا، میڈیا کے سامنے لانے سے انکار

لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ ماورا حسین کو اپنا آئیڈیل مل گیا ہے تاہم انہوں نے فی الحال تفصیلات بتانے سے صاف انکار کر دیا۔ایک انٹرویو میں ماورا حسین نے انکشاف کیا کہ انہیں جیون ساتھی مل گیا ہے لیکن وہ فی الوقت کسی قسم کی تفصیلات نہیں بتا سکتیں۔ انکا کہنا تھا میں اس حوالے سے خود کو بہت خوش قسمت سمجھتی ہوں کیونکہ میرا کیریئر اس وقت عروج پر ہے۔ انہوں نے مزید بتایا ان دنوں میں ڈرامہ سیریل آنگن کی ریکارڈنگ میں مصروف ہوں جسے بہت جلد نشر کیا جائیگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain