Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل
    • ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر
    • خیبر پختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 21 خوارج ہلاک
    • اپریل 2027 میں پاکستان میں کھیلوں کا بڑا میلہ ساؤتھ ایشین گیمز میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی متوقع
    • پاکستان میں نیپال جیسی سیلابی تباہی کا خطرہ، ماہرین نے خبردار کردیا
    • پی ایس ایل کی تاریخیں بدلنے کا امکان، جنوری میں ٹورنامنٹ کرانے پر بات چیت
    • پاکستان صرف 55 رنز پر ڈھیر بھارت نے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا
    • ماؤنٹ آناک کراکاٹاؤ کی راکھ جکارتہ ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تنوشری دتہ نے مقدمہ درج کروادیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 8, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک ) بولی وڈ اداکارہ اور سابق مس انڈیا تنوشری دتہ نے گزشتہ ماہ 26 ستمبر کو دعویٰ کیا تھا کہ انہیں 2008 میں اداکار نانا پاٹیکر نے فلم ‘ہارن اوکے پلیز’ کے سیٹ پر جنسی طور پر ہراساں کیا۔اداکارہ نے الزام عائد کیا تھا کہ نانا پاٹیکر ان کے ساتھ گانے میں نازیبا سین شوٹ کروانا چاہتے تھے، تاہم اداکارہ کے انکار کے بعد انہیں فلم سے ہی نکال دیا گیا۔نانا پاٹیکر پر الزام لگانے کے محض 2 دن بعد 28 ستمبر کو تنوشری دتہ نے فلم ہدایت کار وویک اگنی ہوتری اور ایک کوریوگرافر پر بھی جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔تنوشری دتہ نے دعویٰ کیا تھا کہ ہدایت کار اگنی ہوتری نے انہیں 2005 میں فلم ‘چاکلیٹ’ کی شوٹنگ کے دوران بارش میں عریاں رقص کرنے کے لیے دباو¿ ڈالا۔نانا پاٹیکر اور وویک اگنی ہوتری نے تنوشری دتہ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں قانونی نوٹس بھجوائے تھے۔تنوشری دتہ نے گزشتہ ہفتے تصدیق کی تھی کہ انہیں دونوں کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹسز مل گئے ہیں، ساتھ ہی اداکارہ نے کہا تھا کہ وہ بھی ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں گے۔تاہم اب اطلاعات ہیں کہ تنوشری دتہ نے مقدمہ دائر کروادیا، تاہم حیران کن طور پر اداکارہ نے مقدمے میں نانا پاٹیکر اور وویک اگنی ہوتری کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے واقعے کا ذکر ہی نہیں کیا۔انڈیا ٹوڈے نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ تنوشری دتہ نے 6 اکتوبر کو ممبئی میں پولیس تھانے جاکر 2008 میں فلم ‘ہارن اوکے پلیز’ کے دوران اپنے ساتھ ہونے والے واقعے کی رپورٹ درج کروائی۔
    رپورٹ کے مطابق تنوشری دتہ کی جانب سے درج کروائے گئے مقدمے میں تعزیرات ہند کی شق 141، 143، 144، 145، 147، 148، 149، 341، 504 اور323 شامل کی گئی ہیں۔ارپورٹ میں بتایا گیا کہ تنوشری دتہ کی جانب سے درج کروائے گئے مقدمے میں اگرچہ 2008 کی فلم ‘ہارن اوکے پلیز’ کی شوٹنگ دوران اس دن کے واقعے سے متعلق شکایت کی گئی، جس دن اداکارہ نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں پہلے نانا پاٹیکر نے جنسی طور پر ہراساں کیا، تاہم حیران کن طور پر انہوں نے نانا پاٹیکر اور جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے واقعے کا ذکر ہی نہیں کیا۔اخبار نے بتایا کہ اسے موصول ہونے والی تنوشری دتہ کے مقدمے کی کاپی میں ان کے ساتھ ہونے والی نازیبا چھیڑ چھاڑ یا انہیں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا کوئی ذکر نہیں۔رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے اپنے والد کے ساتھ جاکر رپورٹ درج کروائی، جس میں انہوں نے فلم کے کیمرامین اور اس کی ٹیم میں شامل دیگر 25 افراد کو نامزد کیا ہے، تاہم انہوں نے ان پر ہراساں کرنے یا چھیڑ چھاڑ کا الزام نہیں لگایا۔اداکارہ نے رپورٹ میں درج کروایا ہے کہ کیمرامین اور اس کی ٹیم میں شامل دیگر 25 افراد نے اس دن مسائل پیدا کیے اور انہیں خطرات سے دوچار کیا۔تاہم رپورٹ میں تنوشری دتہ کے والد کے حوالے سے لکھا گیا ہے کہ انہیں ان کی بیٹی نے بتایا کہ اس دن شوٹنگ کے دوران نانا پاٹیکر نے ان کے ساتھ نازیبا منظر شوٹ کرنے کی خواہش ظاہر کی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تنوشری کے والد نے بتایا کہ انہیں اپنی بیٹی نے بتایا تھا کہ وہ نانا پاٹیکر کے ساتھ نازیبا سین شوٹ نہیں کروانا چاہتی تھی۔علاوہ ازیں مقدمے میں 2005 کی فلم ‘چاکلیٹ’ کی شوٹنگ کے دوران تنوشری دتہ کے ساتھ ہونے والے واقعے کا بھی ذکر نہیں کیا گیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

      تازہ ترین

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.