لاہور(شوبزڈیسک)پاکستان کے نامور ادکار احسن خان نے اپنی سالگرہ سپیشل بچوں کے ساتھ منائی انہوں دارالسکون میں سپیشل بچوں کے ساتھ برتھ ڈے منائی ان کا کہنا تھا ک ان کے ساتھ اپنا جنم دن منا کہ بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے اور آج کا میرا سپیشل دن اور بھی سپیشل ہو گیا ہے۔
احسن خان نے اپنی سالگرہ کا کیک سپیشل بچوں کے ساتھ کاٹا

