Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے
    • وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان
    • سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
    • ریکارڈ گرمی نے فرانس میں بجلی کا بحران پیدا کر دیا
    • ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ
    • اسرائیل کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی مطالبے کے باوجود فوج لبنان سے واپس نہیں جائے گی
    • پاور ہٹنگ ٹریننگ کے لیے قومی کھلاڑی امریکا جا سکتے ہیں۔
    • پی سی بی نے فٹنس خدشات کے باعث چار کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیمپ میں شامل کر لیا
    • ایرانی صدر پزشکیان کو پاکستان میں کارڈیک سرجری کی اعزازی فیلوشپ سے نواز دیا گیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 6 ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
    • شفا انٹرنیشنل نے ڈوئل JCI سرٹیفکیشن حاصل کر کے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
    • "ہم آپ کو کبھی مایوس نہیں کریں گے” وزیراعظم شہباز شریف کا ایران سے بھرپور یکجہتی اور حمایت کا اظہار
    • فرانس میں ڈی آر کانگو سے لوٹنے والے ڈاکٹر میں ایبولا کی تصدیق
    • فرانس کے کوچ دیدیہ دیشا مپس والدہ کے انتقال پر وطن لوٹ گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لٹل ماسٹر حنیف محمد کے پوتے نے ڈبل سنچری کرکے منفرد ریکارڈ بنا دیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 12, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ملتان(ویب ڈیسک) لٹل ماسٹر حنیف محمد کے پوتے اور شعیب محمد کے صاحبزادے شہزر محمد نے قائد اعظم ٹرافی میں ڈبل سنچری اسکور کرکے فرسٹ کلاس کرکٹ میں تین نسلوں کی جانب سے ڈبل سنچری کرنے کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شہزر محمد نے ملتان کیخلاف کراچی وائٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے 265 رنز کی اننگز کھیلی۔ اس کے ساتھ محمد فیملی کی تین نسلیں فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈبل سنچری کرنے والی بن گئیں۔شہزر کے والد شعیب محمد اور ان کے دادا حنیف محمد بھی فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈبل سنچریاں بناچکے ہیں۔ شیعب محمد کا بہترین فرسٹ کلاس اسکور 208 جبکہ حنیف محمد کا بہترین فرسٹ کلاس اسکور 499 رنز ہے۔شہزر کے چچا عمران محمد اور عمران کے والد صادق محمد کے علاوہ حنیف محمد کے ایک اور بھائی مشتاق محمد نے بھی فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈبل سنچری بنائی۔ یوں محمد فیملی کے چھ اراکین فرسٹ کلاس میں ڈبل سنچری بناچکے ہیں۔شہزر کے والد شعیب محمد نے اس کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ اگر آج حنیف محمد حیات ہوتے تو وہ بھی بہت خوش ہوتے،میڈیا سے گفتگو میں شعیب محمد نے کہا کہ انہیں اپنے بیٹے کی کارکردگی پر فخر ہے۔شہزر محمد نے بھی اپنی کامیابی پر مسرت کا اظہار کیا اور پرفارمنس کے سلسلے کو جاری رکھنے کی امید ظاہر کی۔محمد فیملی کے گیارہ ممبران فرسٹ کلاس کھیل چکے ہیں جن میں سے دس نے فرسٹ کلاس میں سنچریاں اسکور کیں اور اب شہزر کی ڈبل سنچری کے بعد کرکٹ کی معروف محمد فیملی نے بیٹنگ کی دنیا میں اپنا نام اور بھی مستحکم کرلیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے

      کرسٹیانو رونالڈو 6 ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

      فرانس کے کوچ دیدیہ دیشا مپس والدہ کے انتقال پر وطن لوٹ گئے

      تازہ ترین

      وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان

      ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے

      ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل

      خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال

      قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.