تازہ تر ین

ماں بنی تومعلوم ہوا کہ والدین بننا بڑی نعمت ہے ، سوہا علی خان

ممبئی(شوبز ڈےسک)بالی وڈ اداکارہ سوہا علی خان کا کہنا ہے کہ والدین بننا ان کے لئے کسی بھی نعمت سے کم نہیں ہے ۔بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطابق اداکارہ سوہا علی خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ والدین بن جاتے ہیں تو آپ کو اپنے والدین کی قدر وقیمت کا اندازہ ہوتا ہے اور جب وہ ماں بنی تو ان کو ان کو یہ احساس ہوا کہ والدین بننا بہت بڑی نعمت ہے ۔ ان کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ ماں ہونا نہ صرف ایک اچھا احساس ہے بلکہ ماں کو پوری دنیا میں ایک خاص مقام حاصل ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain