Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل
    • ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر
    • خیبر پختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 21 خوارج ہلاک
    • اپریل 2027 میں پاکستان میں کھیلوں کا بڑا میلہ ساؤتھ ایشین گیمز میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی متوقع
    • پاکستان میں نیپال جیسی سیلابی تباہی کا خطرہ، ماہرین نے خبردار کردیا
    • پی ایس ایل کی تاریخیں بدلنے کا امکان، جنوری میں ٹورنامنٹ کرانے پر بات چیت
    • پاکستان صرف 55 رنز پر ڈھیر بھارت نے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا
    • ماؤنٹ آناک کراکاٹاؤ کی راکھ جکارتہ ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جنسی ہراسانی الزام،اکشے کمار نے فلم کی شوٹنگ کینسل کردی

    By Daily Khabrainاکتوبر 13, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    akshay kumar
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(شوبز ڈےسک)عامر خان اور امیتابھ بچن کے بعد اکشے کمار نے جنسی ہراسانی کے الزام کا سامنا کرنے والے ہدایت کار ساجد خان اور اداکار نانا پاٹیکر کی شمولیت کے بعد فلم ہاﺅس فل 4 کی شوٹنگ منسوخ کردی۔فلم ہاﺅس فل4کے ہدایت کار ساجد خان پرجنسی ہراسانی کے الزامات سامنے آنے کے بعد جہاں پوری بالی ووڈ انڈسٹری دنگ ہے وہیں اداکار اکشے کمار نے ان الزامات کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے فلم کی شوٹنگ کینسل کردی ہے۔اکشے کمار نے ٹوئٹر پر می ٹو مہم کی حمایت کرتے ہوئے لکھا کہ میں گزشتہ رات ہی چھٹیوں سے واپس آیا ہوں اور آتے ہی میں نے ساجد خان پر جنسی ہراسانی کے الزامات سے متعلق پڑھا جس نے مجھے بہت پریشان کردیا، میں ہاﺅس فل4 کے پروڈیوسر سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس وقت تک فلم کی شوٹنگ کینسل کردیں جب تک کہ فلم کے ہدایت کار ساجد خان اور اداکار ناناپاٹیکر پر سے الزامات ختم نہیں ہوجاتے۔ میں کسی بھی ایسے انسان کے ساتھ کام نہیں کرسکتا جو جنسی ہراسانی جیسے واقعات میں ملوث ہو اس کے علاوہ جنسی ہراسانی کے متاثرین کو ہر صورت میں انصاف ملنا چاہیے۔فلم ہاﺅس فل4 کی شوٹنگ بڑی حد تک مکمل ہوچکی ہے اور اب اس کا چوتھا مرحلہ شوٹ ہوناباقی تھا تاہم اکشے کمار کے شوٹنگ کینسل کرنے کے بعد پروڈیوسر کو 14 کروڑ روپے کا نقصان اٹھاپڑے گا۔ ہدایت کار ساجد خان پر اداکارہ سلونی چوپڑا، ریچل وائٹ اور خاتون صحافی کرشمہ نے ہراسانی کے الزامات لگائے ہیں۔واضح رہے کہ می ٹو مہم سامنے آنے کے بعد اداکارہ روینہ ٹنڈن نے اکشے کمار سمیت بالی ووڈ کے دیگر مردوں اور ان کی بیویوں کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ بیشتر اداکاروں کی بیویاں اس وقت خاموش رہتی ہیں جب ان کے شوہر دوسری اداکاراں کے ساتھ فلرٹ ختم ہونے کے بعد ان کا کیریئر ختم کردیتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

      تازہ ترین

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.