Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل
    • ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر
    • خیبر پختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 21 خوارج ہلاک
    • اپریل 2027 میں پاکستان میں کھیلوں کا بڑا میلہ ساؤتھ ایشین گیمز میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی متوقع
    • پاکستان میں نیپال جیسی سیلابی تباہی کا خطرہ، ماہرین نے خبردار کردیا
    • پی ایس ایل کی تاریخیں بدلنے کا امکان، جنوری میں ٹورنامنٹ کرانے پر بات چیت
    • پاکستان صرف 55 رنز پر ڈھیر بھارت نے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا
    • ماؤنٹ آناک کراکاٹاؤ کی راکھ جکارتہ ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاہ رخ کے قریبی ساتھی نے اداکارہ کے ساتھ شراب پلا کر وہ حرکت کر دی کہ پوری بالی وُوڈ میں کھلبلی مچ گئی

    By Daily Khabrainاکتوبر 13, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(ویب ڈیسک) ’می ٹو‘ مہم ہالی ووڈ سے نکل کر بالی ووڈ میں داخل ہو چکی ہے اور آئے روز نئی اداکارہ اپنے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی کی وارداتوں کے ساتھ منظرعام پر آ گئی ہے۔ ناناپاٹیکر، الوک ناتھ اور ساجد خان کے بعد اب شاہ رخ خان کے قریبی ساتھی اور ان کی چنئی ایکسپریس اور دل والے سمیت کئی فلموں کے شریک پروڈیوسر کریم مورانی بھی نشانے پر آ گئے ہیں جن پر نئی دہلی سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کر دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اداکارہ نے ٹی وی چینل ’ری پبلک ورلڈ‘ سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ”میں مورانی فیملی کو جانتی تھی اور 2014ءمیں اداکارہ بننے کے لیے نئی دہلی سے ممبئی منتقل ہوئی تھی۔جولائی 2015ءمیں کریم مورانی میرے فلیٹ پر آئے۔ ان کے پاس شراب کی ایک بوتل بھی تھی۔ انہوں نے اپنے ساتھ مجھے بھی زبردستی شراب پلائی، جس کے بعد مجھے کوئی ہوش نہ رہا۔ اگلی صبح 4بجے کے قریب میری آنکھ کھلی تو میرا پورا جسم س±ن تھا اور میں ذہنی و جسمانی طور پر شدید صدمے کی حالت میں تھی۔ کریم وہاں موجود نہیں تھا۔ میں نے دیکھا کہ میرے پورے جسم پر نشانات پڑے ہوئے تھے۔“اداکارہ نے مزید بتایا کہ ”اگلے دن میں نے ہمت کرکے مورانی کو فون کیا اور پوچھا کہ اس نے رات کو میرے ساتھ کیا کیا؟ میں نے اسے کہا کہ میں تمہاری بیوی اور بھائی کو کال کرکے سب کچھ بتا دوں گی۔ میری اس دھمکی پر وہ قہقہے لگا کر ہنسنے لگا۔ مجھے آج تک اس کا وہ قہقہہ نہیں بھولا۔ میری عمر اس وقت 21سال تھی اور میں خود کو بہت بے بس پا رہی تھی۔ اس نے اس رات میری برہنہ تصاویر بھی بنا لی تھیں، جن کی وجہ سے وہ مجھے بعد میں بھی بلیک میل کرتا رہا اور جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ وہ انڈرورلڈ کے لوگوں کے نام لے کر مجھے دھمکیاں دیتا تھا کہ ان کے ذریعے مجھے قتل کرا دے گا۔ بلیک میلنگ کے ذریعے وہ 15ماہ تک مجھے ممبئی اور حیدرآباد میں جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ ایک بار 12ستمبر 2015ءکو اس نے مجھے اپنے گھر بلالیا اور گھروالوں سے چوری مجھے اپنے کمرے میں لے گیا۔ میں اس خوف سے بار بار اس کے ہاتھوں جنسی زیادتی کا نشانہ بن رہی تھی کہ کہیں وہ میری برہنہ تصاویر وائرل نہ کر دے اور وہ میری فیملی تک نہ پہنچ جائیں۔ اس کی پے درپے جنسی زیادتی کے باعث میں نے کام سے کنارہ کش ہو گئی اور لوگوں سے بات کرنا تک چھوڑ دیا۔ ان مشکل کے دنوں میں کسی نے میری حمایت نہیں کی۔ میرے لیے یہ بات بھی کسی صدمے سے کم نہیں کہ شاہ رخ خان جیسا اداکار اب تک ایسے شخص کے ساتھ کام کر رہا ہے جس پر 2جی فراڈ اور جنسی ہراسگی میں ملوث رہ چکا ہے۔“واضح رہے کہ انٹرویو میں اداکارہ نے اپنی شناخت ظاہر نہیں کی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

      تازہ ترین

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.