تازہ تر ین

فلم سٹار میر انے انڈسٹری میں ’’ ان ‘‘ ہونے کے لئے خودفلم بنانے کا فیصلہ کر لیا

(لاہور(ویب ڈیسک))فلم سٹار میر انے فلم انڈسٹری میں ”ان ”ہونے کیلئے خودفلم بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے فلم سٹار میرا بیرون ممالک سے دوستوں سے سر مایہ کاری بھی کروائیں گی ۔ذرائع کے مطابق فلم سٹار میراکئی سالوں سے پاکستانی فلم انڈسڑی سے مکمل طور پر غائب ہو چکیں ہیں جس کے بعدا ب فلم سٹار میر انے شوبز میں ”ان ”ہونے کیلئے خودفلم بنانے کا فیصلہ کر لیاہے جسکے لیے وہ پاکستان اور بیرون ممالک سے اپنے دوستوں سے سر مایہ کاری کروائیں گی جن کے ذریعے وہ فلم بنا کر اپنے آپ کو پاکستانی فلم انڈسڑی میں ان کر یں گی جسکے لیے میرا نے بڑی تیزی کیساتھ منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain