کھٹمنڈو (اے پی پی) ساف انڈر 15 فٹ بال چیمپئن شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی، لاسٹ فور مقابلے آج) کھیلے جائینگے۔ پاکستانی ٹیم کو میزبان نیپال کا چیلنج درپیش ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نیپال میں جاری ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے اور چار ٹاپ ٹیموں پاکستان، نیپال، بنگلہ دیش اور بھارت نے شاندار کھیل کی بدولت سیمی فائنل میں جگہ بنا رکھی ہے۔ پاکستانی ٹیم ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے اور اس نے روایتی حریف بھارت اور بھوٹان کو شکست فاش سے دوچار کرتے ہوئے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی تھی۔ ایونٹ کے دونوں سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کا مقابلہ نیپال اور بنگلہ دیش کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔ واضح رہے کہ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 3 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
بریکنگ نیوز
- حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
- تاریخی کارنامہ، چار پاکستانی, پاکستانی رجسٹرڈ بائیکس پر آرکٹک سرکل پہنچ گئے
- کینیڈا کی وزیر خارجہ دو دہائیوں بعد اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئیں
- امریکا نے ایران کو 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز دے دی:رائٹرز
- اسپین کا آہنی دفاع، پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک گول کھایا
- امریکا پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی برقرار، چین کے ساتھ تجارتی خسارہ سب سے زیادہ
- پنجاب حکومت کا راولپنڈی میں جدید ترین کینسر اسپتال منصوبے کا اعلان
- مصری عالم یُسری جبر کے خواتین سے متعلق متنازع بیان پر تنقید کا سامنا
- پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مستحکم، پاؤنڈ 375 روپے تک پہنچ گیا
- پی ایف ایف چیف کی ورلڈ کپ فائنل کے بعد فیفا صدر سے ملاقات
- سجل علی نے میسی کو خراجِ تحسین پیش کر دیا، "تاریخ آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی”
- ٹائمز اسکوائر میں اسپین کی ورلڈ کپ فتح کا جشن، فلسطینی پرچم بھی لہرائے گئے۔
- ورلڈ کپ فائنل میں شکست کے بعد ارجنٹائن کے شائقین اور پولیس میں جھڑپیں۔
- ٹائمز اسکوائر میں اسپین کی ورلڈ کپ فتح کا جشن، فلسطینی پرچم بھی لہرائے گئے۔
- نیلم ویلی میں بادل پھٹنے سے اچانک سیلابی صورتحال پیدا۔
- وزیراعظم شہباز شریف نے اسپین کی تاریخی ورلڈ کپ فتح پر مبارکباد پیش کی۔
- پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ
- بھارتی روپیہ گرنے لگا، حکومت نے ڈالر ذخائر استعمال کر دیے۔
- خیبر پختونخوا حکومت نے 29 کلومیٹر نئی موٹروے منصوبے کی منظوری دے دی
- پاکستان کا برطانیہ پر گرومنگ گینگ لیڈر ’ڈیڈی‘ کے معاملے میں الزام
