Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایشین گیمز ہاکی’ بھارت پاکستان کو 3کے مقابلے میں 4گول سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ ترقیاتی و اپ گریڈیشن منصوبوں کا معائنہ
    • اسلام آباد: صدر آزادجموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی ورثہ و ثقافت فرح ناز اکبر ملاقات کر رہی ہیں۔
    • DGFIA ڈاکٹر عثمان انور ریکارڈ سمیت طلب
    • پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں موسمی اور وبائی امراض کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ
    • یو اے ای میں فلائی دبئی پرواز کے واقعے پر تحقیقات کا حکم
    • یو اے ای میں فلائی دبئی پرواز کے واقعے پر تحقیقات کا حکم
    • علامہ اقبال میڈیکل کے سوئمنگ پول میںایم بی بی ایس تھرڈ ایئر کا طالبعلم ڈوب کر جاں بحق
    • غزہ، عمارت کے ملبے سے ملی 100فلسطینی شہدا کی لاشوں کی اجتماعی تدفین
    • ریلوے کی 32 ارب مالیت کی اراضی پر با اثر افراد برسوں سے قابض
    • پی آر اے کی ای آئی ایم ایس کے نفاذ کیلئے صوبہ بھر میں کارروائیاں
    • پاکستان کا دوام سیاسی و معاشی استحکام سے وابستہ ہے، عائشہ جاوید
    • پنجاب یونیورسٹی، میرٹ کی نیڈ کی بنیاد پر فارم ڈی تھرڈ ایئر کے طلبہ میں3سکالرشپس تقسیم
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا
    • پاکستان اور برطانیہ کا دوطرفہ سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کا عزم
    • پاکستانی ہائی کمشنر ٹیپو عثمان برطانوی وزیرمملکت برائے مشرق وسطیٰ’شمالی افریقہ’افغانستان وپاکستان اسٹیفن ڈوائوٹی سے ملاقات کررہے ہیں۔
    • بچوں کو سوشل میڈیا اور آن لائن گیمنگ میں بڑھتے سائبر خطرات کا سامنا
    • امریکہ،270سے زائد پادریوں کے1ہزار بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف
    • وزیراعظم کا ملائیشین ہم منصب انور ابراہیم سے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت
    • سندھ کابینہ کی ججز کیلئے 87 سرکاری گاڑیاں خریدنے کی منظوری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سرفراز کو گرین شرٹس سے کم بیک کی امید ،دبئی ٹیسٹ کا کل سے آغاز

    By Daily Khabrainنومبر 23, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Pakistan-Cricket-Logo-HD-Wallpaper
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی (اے پی پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) ہفتہ سے دبئی میں شروع ہوگا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کے خلاف 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں میچ صبح11بجے شروع ہوگا۔کیویز ٹیم نے سیریز کے پہلے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 1-0 کی برتری قائم کی تھی۔ پاکستان ٹیم کے قائدسرفرازاحمدنے کہاہے کہ وہ دوسرے میچ میں کیویز کو شکست دے کر سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے ۔ ہم میچ جیتنے کی پوزیشن میں تھے لیکن بلے بازوں کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے ہم میچ فنش نہ کر سکے، اب تمام تر توجہ اگلے میچ پر مرکوز ہے، امید ہے کہ کھلاڑی ان غلطیوں سے سبق سیکھ کر دوسرے میچ میں پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ باﺅلرز کی کارکردگی حوصلہ افزا ہے ۔امید ہے بلے بازذمہ دارانہ کھیل کامظاہرہ کریں گے ۔کیوی کپتان کین ولیمسن نے کہا ہے کہپاکستان کو پہلے میچ میں شکست دینے کے بعد ان کی ٹیم کے حوصلے بلند ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ دوسرے میچ میں بھی گرین شرٹس کو شکست دے کر سیریز جیتنے کے لئے بھرپور کوشش کریں گے۔ دوسرا میچ جیت کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کیلئے سرتوڑکوشش کریں گے۔باﺅلرز کی کارکردگی پلس پوائنٹ ہے۔امید ہے دوسرے مقابلے میں بھی باﺅلرزاپنی عمدہ پرفارمنس کاتسلسل برقراررکھیں گے۔فتح ٹیم کی اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے، کھلاڑیوں نے جس طرح سے فائٹ کی وہ قابل ستائش ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 24 سے 28 نومبر تک دبئی جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3 سے 7 دسمبر تک ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا

      ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی

      غزہ جنگ کے خلاف احتجاج، آئرلینڈ کے پبز نے اسرائیل کا میچ دکھانے سے انکار کردیا

      تازہ ترین

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.