Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی نے ضلع کچہری میں پریکٹس کرنے والے جعلی وکیل کو پولیس کے حوالے کر دیا
    • جیولرز اینڈ زرگر گروپ پاکستان کی تقریب سے مقررین کا خطاب
    • اسلام آباد:ترکمانستان کے چیف خطیب اور سابق مفتی اعظم عزت مآب یالکپ ہو جاگلیوو ،ترکمان سفیر عطا جان مولانا موف کے ہمراہ سیکرٹری مذہبی امور ابرار احمد مرزا سے ملاقات کر رہے ہیں ۔
    • مقدمہ میں نامزد سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خانم سمیت 11ملزمان کیخلاف محفوظ فیصلہ چوتھی بار موخر
    • پاکستان اور ترکمانستان کا دینی تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کا مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ
    • پوٹھوہار پارک میں قدرتی حسن اور دلکش مناظر شہریوں کی توجہ کا مرکز
    • اسلام آباد:وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے یو ایس کی چارج ڈی افیئرز نیٹلے اے بیکر ملاقات کر رہی ہیں۔
    • محمد خان بھٹی کو انکوائری نوٹس بھیجنے پر ڈی جی اینٹی کرپشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت
    • لاہور ہائیکورٹ’ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت
    • سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد پر پابندی’ کرتارپور راہداری کی بندش کا معاملہ ایک بار پھر موضوع بحث بن گیا
    • سربیا، ایگزٹ پولز کے نتائج کے بعد سابق صدر نے شکست تسلیم کرلی
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ دفعہ 144 کے نفاذ اور پابندیوں کیخلاف دائر درخواست ‘ وکیل کو دلائل دینے کی ہدایت
    • مریدکے میں تجاوزات مافیا کیخلاف پیرا فورس کا کریک ڈائون، جرمانے اور انتباہ جاری
    • کراچی: 25 روز بعد پانی ملا تو بجلی غائب، مکینوں کا ناگن چورنگی پر احتجاج کا انتباہ
    • پختونخوا کے عوام نو منتخب انتظامیہ سے امن کی بحالی’ ترقی کیلئے پرامید
    • ملتان ‘ مبینہ پولیس مقابلے کی شفاف تحقیقات کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع
    • پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کا بغل بجتے ہی جوڑ توڑ تیز، امیدواروں نے لنگوٹ کس لئے
    • موٹروے پولیس ‘436 افسران کی 15ویں پاسنگ آئوٹ پریڈ
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ چیک ڈس آنر کیس میں 5سال سے ملزم کی عدم گرفتاری پر چیف جسٹس کا اظہار برہمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آسٹریلیا میں عثمان خواجہ کا بھائی ساتھی طالبعلم کودہشت گردی کا جھوٹا الزام لگانے پر گرفتار

    By Daily Khabrainدسمبر 4, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سڈنی( ویب ڈیسک ) آسٹریلیا میں پولیس نے پاکستانی نڑاد کرکٹر عثمان خواجہ کا بھائی ارسلان خواجہ ساتھی طالب علم کو دہشت گردی کے الزام میں پھنسانے کی کوشش پر گرفتار کرلیا ہے۔عثمان خواجہ کے بھائی ارسلان خواجہ نے سڈنی پولیس کو ایک نوٹ بک فراہم کی جس میں اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کا پلان موجود تھا، ان معلومات کی بنیاد پر پی ایچ ڈی کا طالب علم قمر نظام الدین گرفتار ہوا تھا۔ پولیس کو تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ ارسلان خواجہ نے ذاتی رنجش کی بنیاد پر جھوٹی کہانی تراشی اور دھوکہ دہی کرتے ہوئے ساتھی طالب علم کو مشکلات میں ڈالنے کی کوشش کی تھی۔سڈنی پولیس نے ارسلان کو گرفتار کرلیا ہے، ان پر انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ اور دھوکہ دہی کے الزامات عائد کئے گئے ہیں، ارسلان کی درخواست ضمانت بھی مسترد کردی گئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر مک ولنگ کا کہنا ہے کہ جو کچھ قمر نظام الدین کے ساتھ ہوا ، ہم اس پر بہت معذرت خواں ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لاہور: پاکستانی بلے باز شاداب خان سنچری بنانے کے بعد شائقین کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔

      سہ ملکی سیریز شاداب ڈٹ گئے انگلینڈ کے جبڑوں سے یقینی فتح چھین لی پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

      سہ ملکی سیریز: شاداب خان کی سنچری کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.