Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا
    • اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج
    • 1. محمد شہزاد کی دھواں دار بیٹنگ، 49 گیندوں پر سنچری مکمل
    • 1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا
    • ایشین گیمز سے قبل کپتان صاحبزادہ فرحان انجری کا شکار
    • سونا مسلسل پانچویں بار سستا، قیمت 4 لاکھ 54 ہزار سے نیچے
    • مائیک ہیسن کی سلمان علی آغا کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو ٹی20 کپتان بنانے کی خواہش
    • روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک
    • ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب
    • 27 ستمبر کو توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: پنجاب آئی جی
    • ترکیہ کے مشرقی علاقے میں .1 5شدت کا زلزلہ، جھٹکے محسوس کیے گئے
    • اسلام آباد میں بڑی پابندی لگ گئی، دفعہ 144 نافذ
    • نور زمان ایشین گیمز اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
    • امریکا ایران سفارت کاری کی امید عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی
    • پرتگال کے لیے کھیلوں گا جب تک ٹیم کو فائدہ پہنچ سکتا ہوں : رونالڈو
    • چکلالہ کینٹونمنٹ بورڈ شعبہ ریونیو اور سائن بورڈ برانچ میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • شادی شدہ خاتون کے قتل اور اسکے بھائی کے اغوا مقدمہ میں مزید پیش رفت، مرکزی ملزم کا ایک اور ساتھی گرفتار
    • نیزہ بازی روایتی کھیلوں میں نمایاں مقام رکھتی ہے:سردار سلیم حیدر
    • مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی بنیادی روح اور اصول بدستور برقرار : سردار مسعود
    • راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات، تجاوزات کیخلاف کارروائیاں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی سی بی گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس 18 دسمبر کو لاہور میں ہوگا

    By Daily Khabrainدسمبر 4, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں اس ماہ کی 18 تاریخ کو گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس منعقد ہو رہا ہے، جہاں چیئرمین احسان مانی اہم فیصلوں کے حوالے سے اراکین کو اعتماد میں لیں گے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر میڈیا کے لیے ماضی میں پی سی بی میڈیا ڈپارٹمنٹ کے لیے خدمات انجام دینے والے سمیع الحسن برنی کو ایک بار پھر پی سی بی کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سمیع الحسن اس وقت انٹڑنیشنل کرکٹ کونسل میں میڈیا اور کمیونیکشن کے سربراہ ہیں۔اجلاس کے دوران چیئرمین پی سی بی نئے ڈائریکٹر میڈیا کی تنخواہ اور مراعات کے حوالے سے بورڈ اراکین کو آگاہ کریں گے۔اطلاعات کے مطابق نئے ڈائریکٹر میڈیا کو 10 لاکھ روپے کا خصوصی پیکج دیا جا رہا ہے جبکہ اتنی تنخواہ پی سی بی کے کسی ڈائریکٹر کی نہیں ہے۔دوسری جانب پی سی بی آئین میں بنا ترمیم کیے چیئرمین احسان مانی 47 سالہ وسیم گلریز خان کو بطور ‘ایم ڈی’ لا رہے ہیں۔وسیم خان اس وقت انگلش کاو¿نٹی لیسٹر شائر کے چیف ایگزیکٹو ہیں، انہیں 20 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر لایا جا رہا ہے۔یاد رہے کہ چیئرمین پی سی بی بننے کے بعد احسان مانی کا یہ گورننگ بورڈ کا دوسرا اجلاس ہوگا۔اس سے قبل پہلا اجلاس 4 ستمبر کو منعقد ہوا تھا، جہاں احسان مانی نے چیئرمین پی سی بی کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔ پی سی بی کے آئین میں مینیجنگ ڈائریکٹر کا عہدہ موجود نہیں ہے، تاہم آئین میں ترمیم کے ساتھ اسے قابل قبول بنایا جاسکتا ہے۔2008ئ میں چیئرمین پی سی بی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر اعجاز بٹ، سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد کو بطور ڈائریکٹر جنرل لائے تھے، تاہم 2014ئ میں جب عدالتی حکم کے سبب نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی بننے کے اہل نہ رہے تو وہ آئین میں ترمیم کر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بن گئے تھے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      1. محمد شہزاد کی دھواں دار بیٹنگ، 49 گیندوں پر سنچری مکمل

      ایشین گیمز سے قبل کپتان صاحبزادہ فرحان انجری کا شکار

      مائیک ہیسن کی سلمان علی آغا کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو ٹی20 کپتان بنانے کی خواہش

      تازہ ترین

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.