Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سہیل افریدی سمیت 24 ارکان اسمبلی کی پاسپورٹ بلاک
    • اسرائیلی حملے افسوسناک لبنان کی خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گئے شہبازشریف
    • وزیر اعلیٰ کے پی کے کی لاہور میں سٹریٹ مو ومنٹ پولیس اورپی ٹی آئی کارکنوں کی آنکھ مچولی
    • صوبوں کے معاملے پرسٹینڈسے پیپلز پارٹی مضبوط ہوگئی: رانا ثناء اللہ
    • صوبوں کے معاملے پرسٹینڈسے پیپلز پارٹی مضبوط ہوگئی: رانا ثناء اللہ
    • فیلڈ مارشل سے لبنانی قزیر ڈاخلہ انڈونیشن بحریہ کے سربراہ کی ملاقاتیں
    • حوثیوں کے حملے اور پیش قدمی؛ سعودی ولی عہد کی امریکی فوجی کمانڈر سے اہم ملاقات
    • وینزویلا کی طرح ایرانی تیل بھی قبضے میں لے سکتے ہیں ٹرمپ
    • صدر مملکت نے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کو نشان امتیاز(ملٹری) سے نواز دیا
    • بانی کی سابقہ اہلیہ جمائما نے دوسری شادی کرلی: ڈیلی میل کا دعویٰ
    • 4.42 پٹرول اور ڈیزل6.10 روپے فی لیٹر مینگا
    • حکومت کا شرح سود 11.50 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان
    • یمنی حکومت کا تعزمیں حوثیوں کے زیر قبضہ علاقے واپس لینے کا دعویٰ
    • سعودیہ کی پائپ لائن 5 ہفتوں کیلئے بند ، تیل سپلائی محدود
    • آئین سے کھلواڑ ‘ اشرافیہ کی اقتدار کی خواہشِ بد نے ملک تباہ کردیا: سعد رفیق
    • جلد سماعت کی درخواستوں کیلئے شام کو بھی بینچ بیٹھے گا:چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
    • وزیراعطم نےنوازشریف کی ہدایت پر شاندار ریلیف پیکج دیامریم نواز
    • سیکورٹی فورسز کی بلوچلستان میں کاروائیاں کمانڈر سمیت فتنہ الہندوستان کے 9 دہشت گرد ہلاک گاڑی تباہ
    • سعودی عرب کے کنگ خالد ایئر بیس پر حوثیوں کا میزائل، ڈرون حملہ
    • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایڈونچرتھرل فلم ”ہیل بوائے“ کاپہلا ٹریلرجاری

    By Daily Khabrainدسمبر 21, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک (شوبز ڈیسک ) ہالی وڈ کی نئی سپرنیچرل سپر ہیرو ایکشن ایڈونچر فلم ”ہیل بوائے “کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہدایتکارنیل مارشل کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے غیر معمولی طاقتور سپر ہیرو کردار کے گرد گھوم رہی ہے جو جہنم کا دروازہ کھولتا ہے اور آگ سے جھلستا بھی نہیں ہے۔غیر معمولی صلاحیتوں کا مالک ہیل بوائے کا طاقتور بازو جہنم کے دروازے کی چابی ہوتا ہے جس کی مدد سے وہ دوزخ کو دروازہ کھولتے یہوئے دشمنوں کا بھرپور مقابلہ کرتا ہے۔لارنس گورڈن اورمائیک رچرڈ سن کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والے اس سپر نیچرل فلم میں مرکزی کردار معروف ہالی وڈ اسٹار ڈیوڈ ہاربر نبھا رہے ہیں جن کے علاوہ ملا جوووچ،ایئن میک شین ،ساشا لین ،پینی لوپ مشیل،ایشلے ڈیڈنل اوربرائن ڈی گلیسن سمیت کئی فنکار اہم کرداروں مین جلوہ? گر ہو رہے ہیں۔ایکشن ایڈونچرلائنز گیٹ کے بینر تلے ا?ئندہ سال12اپریل کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی

      ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.