Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عمرے کی آڑ میں گداگری کے لیے سعودی عرب جانے والا گینگ بے نقاب خاتون سمیت 2مسافر آف لوڈ
    • کراچی: خوف کی علامت گینگ وار کا اہم کارندہ گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد
    • عمرقید کے مجرم کی اپیل پر ڈی جی پنجاب فرانزک معاونت کیلئے طلب
    • نشتر کالونی’60 سالہ شخص نے نامعلوم وجوہات پر خودکشی کرلی
    • تہرے قتل کے مقدمہ میں 3مرتبہ عمر قید کی سزا پانے والا ملزم بری
    • آئی جی پنجاب سے پولیس ملازمین’ اہلخانہ کی ملاقات’ مسائل بتائے
    • لاہور کے مختلف علاقوں میں مقابلوں کے دوران 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
    • ہیلتھ ایشیا نمائش’ شعبہ صحت میں عالمی تعاون’ جدت کا نیا سنگِ میل
    • چلڈرن ہسپتال میں یورولوجی کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کیخلاف ہراسگی کا مقدمہ درج
    • لاہور ہائیکورٹ نے سی سی ٹی وی فوٹیج سے ملزم کو سزا دینے کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھادئیے
    • نارووال:سول ڈیفنس کا بم ڈسپوزل اہلکار اینٹی ٹینک مائن ناکارہ بنا رہا ہے۔
    • سہیل افریدی سمیت 24 ارکان اسمبلی کی پاسپورٹ بلاک
    • اسرائیلی حملے افسوسناک لبنان کی خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گئے شہبازشریف
    • وزیر اعلیٰ کے پی کے کی لاہور میں سٹریٹ مو ومنٹ پولیس اورپی ٹی آئی کارکنوں کی آنکھ مچولی
    • صوبوں کے معاملے پرسٹینڈسے پیپلز پارٹی مضبوط ہوگئی: رانا ثناء اللہ
    • صوبوں کے معاملے پرسٹینڈسے پیپلز پارٹی مضبوط ہوگئی: رانا ثناء اللہ
    • فیلڈ مارشل سے لبنانی قزیر ڈاخلہ انڈونیشن بحریہ کے سربراہ کی ملاقاتیں
    • حوثیوں کے حملے اور پیش قدمی؛ سعودی ولی عہد کی امریکی فوجی کمانڈر سے اہم ملاقات
    • وینزویلا کی طرح ایرانی تیل بھی قبضے میں لے سکتے ہیں ٹرمپ
    • صدر مملکت نے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کو نشان امتیاز(ملٹری) سے نواز دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسرائیلی حملے افسوسناک لبنان کی خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گئے شہبازشریف

    By Khabrain Newsستمبر 15, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں)لبنان کے وزیر داخلہ و بلدیات احمد الحجار نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی، وزیر ہاسنگ ریاض حسین پیرزادہ اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعظم نے لبنانی وزیر داخلہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیا، انہوں نے لبنانی قیادت کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ملاقات میں پاکستان اور لبنان کے دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کا جائزہ لیا گیا، دونوں جانب سے داخلی امور اور سکیورٹی کے شعبوں میں بڑھتے ہوئے تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی، انہوں نے اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں اور املاک کے نقصان پر گہری ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے مشکل وقت میں پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے لبنانی قیادت اور عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اعادہ کیا، انہوں نے لبنان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے پاکستان کی مستقل حمایت کا بھی یقین دلایا۔لبنانی وزیر داخلہ نے وزیراعظم کی جانب سے پرتپاک استقبال پر شکریہ ادا کیا اور پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لبنان کے عزم کا اعادہ کیا۔بعد ازاں وزیراعظم نے پاکستان اور لبنان کے درمیان سزا یافتہ افراد کی منتقلی سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں بھی شرکت کی۔اس مفاہمتی یادداشت پر پاکستان اور لبنان کے متعلقہ وزرائے داخلہ نے دستخط کیے، اس مفاہمتی یادداشت کے تحت سزا یافتہ شہریوں کو اپنی باقی ماندہ سزا اپنے ملک میں مکمل کرنے کے لیے قانونی طریقہ کار فراہم کیا گیا ہے۔
    شہباز شریف

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور کے مختلف علاقوں میں مقابلوں کے دوران 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

      سہیل افریدی سمیت 24 ارکان اسمبلی کی پاسپورٹ بلاک

      وزیر اعلیٰ کے پی کے کی لاہور میں سٹریٹ مو ومنٹ پولیس اورپی ٹی آئی کارکنوں کی آنکھ مچولی

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.