اسلام آباد(آئی این پی )23 ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد پاکستان کے شعبہ صحت میں عالمی تعاون اور جدت کا نیا سنگِ میل ثابت ہوا ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے بین الاقوامی ہیلتھ ایونٹ 23ویں ہیلتھ ایشیا انٹرنیشنل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنس کراچی میں منعقد ہوا، جسے ای کامرس گیٹ وے، وزارت قومی صحت و خدمات اور ایس آئی ایف سی کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔نمائش میں مختلف ممالک سے بین الاقوامی وفود، قونصل جنرلز اور ہیلتھ کیئر کمپنیوں نے شرکت کی جب کہ وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے ہیلتھ ایشیا نمائش کا افتتاح کیا۔اس دوران مختلف ممالک کی کمپنیوں نے جدید طبی مصنوعات، آلات اور ٹیکنالوجی نمائش کے لیے پیش کی۔ چین، جاپان، کوریا اور تائیوان سمیت مختلف ممالک کے وفود اور جدید طبی مشینری نے ایکسپو کی اہمیت بڑھا دی۔نمائش میں شریک شہریوں کے مطابق ہیلتھ ایشیا ایکسپو عوام میں جدید طبی سہولیات اور صحت کے حوالے سے آگاہی کا موثر ذریعہ ہے۔ ایسے پروگرام پاکستان کے ہیلتھ سیکٹر میں نئی سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور ریونیو کے مواقع پیدا کر سکتے ہیں۔شہریوں کا کہنا تھا کہ ہیلتھ سیکٹر میں ایسی سرگرمیاں جدید طبی سہولیات کی پاکستان میں دستیابی اور بیرونِ ملک علاج کی ضرورت کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔
بریکنگ نیوز
- ہمیں احتجاج کا کوئی خوف نہیں ‘ حکومت ان سے نمٹنے کیلئے تیار ہے:عابد شیرعلی
- باب المندب کی بندش رکوانے کیلئے سعودی ولی عہد نے اسرائیل سے انٹیلی جنس معاونت طلب کی: اسرائیلی اخبار کا دعویٰ
- ڈسٹری بیوٹیشن کمپنیز کی جانب سے مہنگی بجلی خریداری کا انکشاف
- ‘ PTIملتان پولیس کا آپریشن کے مزید 2کارکن گرفتار’ تعداد 21 ہوگئی
- لاہور ہائیکورٹ’آتشزدگی واقعات روکنے بارے درخواست6اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کرنیکی ہدایت
- ہائیکورٹ: قانونی معاونت کیلئے سلمان رضا ‘ جنید جہانگیر کی درخواست پر سیکرٹری وفاقی وزارتِ خارجہ کو 15روز میں فیصلہ کرنیکا حکم
- بینکاری شعبے کی بیلنس شیٹ میں 9.1 فیصد اضافہ ہوا:سٹیٹ بینک
- پاکستان پر بھاری جرمانہ 11 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائٹس بھی کٹ گئی
- اینٹی کرپشن کا ڈر، دس روز سے پٹوار خانے بند، لاہور میں ریونیو امور ٹھپ
- ایم کیو ایم انتظامی یونٹس کے قیام کے حق میں بھرپور پاور شو کریگی:مصطفی کمال
- مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی قابل تحسین ہے: سرفراز بگٹی
- آسٹریا نے ایران کے محمد اسلامی کو ویانا آنے سے روک دیا
- مکہ معاہدے میں ہم اضافی ذمہ داری لے رہے ہیں، مقصد امن و استحکام ہے: سیکرٹری خارجہ
- سعودی عرب، نیوم بحران کا شکار’ منصوبہ محدود کرنے کیلئے 16ارب ڈالرز خرچ ہونگے
- اپنے سرکاری ہسپتال پر عدم اعتماد ایڈمن افیسر کا نجی ہسپتا ل سے علاج
- اپنے ہی سرکاری ہسپتال پر عدم اعتماد؟ ایڈمن افسر کا نجی ہسپتال سے علاج پبلک ٹرانسپورٹ میں کیو آر پینک بٹن لگانے کا عمل جاری
- مدینہ منورہ میں یورینیم پر مشتمل 11 کروڑ ٹن معدنی ذخائر دریافت
- سعودی عرب میں 1300 سال پرانی مسجد دریافت کرلی گئی
- کراچی، پٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کا اونٹوں پر سوار ہوکر انوکھا احتجاج
- عمرہ زائرین ویکسی نیشن کے بغیر 25 ستمبر تک سعودی عرب جاسکیں گے
