Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور ہائیکورٹ، پٹرول کی قیمتوں میں روزانہ اضافہ’وفاق ‘ اوگرا کو نوٹس جاری
    • وزیراعظم نے عوامکے دکھ کا احساس کرتے ہوئے ریلیف پیکج دیا وفاقی وزیر
    • اداکارہ ملائیکہ اروڑا اپنی فٹنس اور روٹین سے جنون کی حد تک لگائو
    • مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
    • پٹرول مہنگا، 70فیصد ٹرانسپورٹ بند، مارکیٹوں میں اشیاء کی قلت کا خدشہ
    • پنجاب کی جامعات میں سربراہان کی تعیناتی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا:گورنر پنجاب
    • ہم جمہوریت اور ملک بچانے کیلئے نکلے ہیں:بیرسٹر گوہر
    • ہمیں احتجاج کا کوئی خوف نہیں ‘ حکومت ان سے نمٹنے کیلئے تیار ہے:عابد شیرعلی
    • باب المندب کی بندش رکوانے کیلئے سعودی ولی عہد نے اسرائیل سے انٹیلی جنس معاونت طلب کی: اسرائیلی اخبار کا دعویٰ
    • ڈسٹری بیوٹیشن کمپنیز کی جانب سے مہنگی بجلی خریداری کا انکشاف
    • ‘ PTIملتان پولیس کا آپریشن کے مزید 2کارکن گرفتار’ تعداد 21 ہوگئی
    • لاہور ہائیکورٹ’آتشزدگی واقعات روکنے بارے درخواست6اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کرنیکی ہدایت
    • ہائیکورٹ: قانونی معاونت کیلئے سلمان رضا ‘ جنید جہانگیر کی درخواست پر سیکرٹری وفاقی وزارتِ خارجہ کو 15روز میں فیصلہ کرنیکا حکم
    • بینکاری شعبے کی بیلنس شیٹ میں 9.1 فیصد اضافہ ہوا:سٹیٹ بینک
    • پاکستان پر بھاری جرمانہ 11 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائٹس بھی کٹ گئی
    • اینٹی کرپشن کا ڈر، دس روز سے پٹوار خانے بند، لاہور میں ریونیو امور ٹھپ
    • ایم کیو ایم انتظامی یونٹس کے قیام کے حق میں بھرپور پاور شو کریگی:مصطفی کمال
    • مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی قابل تحسین ہے: سرفراز بگٹی
    • آسٹریا نے ایران کے محمد اسلامی کو ویانا آنے سے روک دیا
    • مکہ معاہدے میں ہم اضافی ذمہ داری لے رہے ہیں، مقصد امن و استحکام ہے: سیکرٹری خارجہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اپنے سرکاری ہسپتال پر عدم اعتماد ایڈمن افیسر کا نجی ہسپتا ل سے علاج

    By Khabrain Newsستمبر 15, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی ( عبدالستار آزاد) لیاری جنرل ہسپتال اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری کراچی
    کے ایڈمن آفیسر محمد عزیر ولد محمد رستم عرف عزیر لال کی جانب سے تھائی رائیڈ کے علاج کے لیے سرکاری ہسپتال کے بجائے مہنگے نجی ہسپتال سے علاج کرانے کا معاملہ سامنے آگیا، جس نے سرکاری طبی سہولیات اور انتظامیہ پر اعتماد کے حوالے سے سوالات کھڑے کردیئے۔دستیاب بل کے مطابق عزیر رستم نے 9 ستمبر 2026 کو کراچی کے ساؤتھ سٹی ہاسپٹل (پرائیویٹ) میں داخل ہوکر تھائی رائیڈ کے بائیں حصے کی سرجری LEFT THYROID LOBECTOMY کرائی۔ بل نمبر IFB/2026/009921 کے مطابق علاج پر مجموعی طور پر 5 لاکھ 44 ہزار 136 روپے خرچ ہوئے۔ دستاویز کے مطابق کنسلٹنٹ پروسیجر کی فیس 3 لاکھ 23 ہزار 500 روپے، روم چارجز 77 ہزار 500 روپے جبکہ فارمیسی کے اخراجات 68 ہزار 446 روپے درج ہیں۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ تھائی رائیڈ کی اس نوعیت کی سرجری سرکاری ہسپتالوں میں بھی دستیاب ہے اور مستحق مریضوں کو یہ سہولت مفت یا کم خرچ میں فراہم کی جاتی ہے۔ ایسے میں سرکاری ہسپتال کے انتظامی افسر کی جانب سے نجی ہسپتال کا انتخاب عوامی حلقوں کے لیے سوال بن گیا ہے۔ سماجی حلقوں نے سوال اٹھایا ہے کہ اگر سرکاری ہسپتال کا انتظام سنبھالنے والا افسر بھی اپنے ادارے میں علاج کرانے کے بجائے لاکھوں روپے خرچ کرکے نجی ہسپتال کا رخ کرے تو عام غریب مریض سرکاری نظام پر کیسے اعتماد کرے؟ عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں طبی سہولیات، ڈاکٹروں اور علاج کے معیار کے حوالے سے صورتحال واضح کی جائے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      وزیراعظم نے عوامکے دکھ کا احساس کرتے ہوئے ریلیف پیکج دیا وفاقی وزیر

      بینکاری شعبے کی بیلنس شیٹ میں 9.1 فیصد اضافہ ہوا:سٹیٹ بینک

      مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی قابل تحسین ہے: سرفراز بگٹی

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.