لاہور(خبریںڈیجیٹل)بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا اپنی فٹنس اور متوازن طرزِ زندگی کے باعث ہمیشہ توجہ حاصل کرتی ہیں، تاہم ان کی روزمرہ خوراک کا ایک ایسا پہلو بھی ہے جو کئی لوگوں کے لیے حیران کن ہوسکتا ہے۔ملائیکہ اروڑا نے ایک پرانے انٹرویو میں اپنی ڈائٹ روٹین بتاتے ہوئے کہا تھا کہ وہ عام طور پر ناشتہ نہیں کرتیں اور زیادہ دیر تک خالی پیٹ رہنے کو ترجیح دیتی ہیں۔ ان کے مطابق وہ انٹرمٹنٹ فاسٹنگ پر عمل کرتے ہوئے دن کا پہلا باقاعدہ کھانا دوپہر میں کھاتی ہیں۔اداکارہ نے بتایا کہ دوپہر کے کھانے میں عموما دال، سبزی، روٹی اور چاول شامل ہوتے ہیں، جبکہ وہ کوشش کرتی ہیں کہ ان کی غذا میں زیادہ سے زیادہ آرگینک اشیا شامل ہوں۔رات کے کھانے کے حوالے سے ملائیکہ کا کہنا تھا کہ وہ عموما سوپ پینے کی کوشش کرتی ہیں، لیکن کھچڑی انہیں اس قدر پسند ہے کہ کئی مرتبہ رات کے کھانے میں بھی کھچڑی ہی کھا لیتی ہیں۔ انہوں نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ انہیں کھچڑی سے جنون کی حد تک لگا ہے۔
بریکنگ نیوز
- 108 کمپنیاں مبینہ طور پر 1120 ارب روپے کی ٹیکس چوری کے معاملے پر (ایف آئی اے) کے ریڈار پر آگئیں۔
- محکمہ آبپاشی پنجاب بڑے منصوبے میں سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا چونا لگانے کا انکشاف
- اسلام آباد صرف ہاتھ لگا کر نہیں آئییں گئے حکومت نے رکاوٹیں ڈالیں تو ذمہ دار خود ہو گئی
- لاکھوں کی وارداتیں شہری زیورات نقدی موبائل فونز گاڑیوں سے محروم
- پرائیویٹ ہسپتال میں علاج جیل مینول کیخلاف ہے وفاقی آئینی عدالت
- اسلام آباد کے ڈیموں اور ندی نالوں میں تیراکی پر 2 ماہ کی پابندی
- پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی 10 گرام 3 لاکھ 90 ہزار سے نیچے ا گیا
- مکہ مکرمہ میں باران رحمت مسجد الحرام میں روح پرور مناظر نماز ی رب کے حضور سجدہ ریز ہوگئے
- میاںمحمودالرشید کی بیٹی کے والدین کی رہائش گاہ پر پولیس کارروائی کے الزامات
- لاہور ہائیکورٹ، پٹرول کی قیمتوں میں روزانہ اضافہ’وفاق ‘ اوگرا کو نوٹس جاری
- وزیراعظم نے عوامکے دکھ کا احساس کرتے ہوئے ریلیف پیکج دیا وفاقی وزیر
- اداکارہ ملائیکہ اروڑا اپنی فٹنس اور روٹین سے جنون کی حد تک لگائو
- مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
- پٹرول مہنگا، 70فیصد ٹرانسپورٹ بند، مارکیٹوں میں اشیاء کی قلت کا خدشہ
- پنجاب کی جامعات میں سربراہان کی تعیناتی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا:گورنر پنجاب
- ہم جمہوریت اور ملک بچانے کیلئے نکلے ہیں:بیرسٹر گوہر
- ہمیں احتجاج کا کوئی خوف نہیں ‘ حکومت ان سے نمٹنے کیلئے تیار ہے:عابد شیرعلی
- باب المندب کی بندش رکوانے کیلئے سعودی ولی عہد نے اسرائیل سے انٹیلی جنس معاونت طلب کی: اسرائیلی اخبار کا دعویٰ
- ڈسٹری بیوٹیشن کمپنیز کی جانب سے مہنگی بجلی خریداری کا انکشاف
- ‘ PTIملتان پولیس کا آپریشن کے مزید 2کارکن گرفتار’ تعداد 21 ہوگئی
