جدہ(بیورو چیف)مکہ مکرمہ میں باران رحمت ،مسجد
الحرام میں روح پرور مناظر نے دل چھو لئے۔بارش کے دوران زائرین عبادت میں مصروف رہے،نمازیوں کی بڑی تعداد بارش کے دوران رب کے حضور سجدہ ریز رہی اور دعائوں مناجات کا سلسلہ جاری رکھا۔طواف کرنیوالوں کی تکبیرات اور اذکار نے فضاکومعطرکردیا،بارش پر زائرین نے خوشی کا اظہارکیا اور اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ادا کیا، مکہ ٹاور پر بھی بجلی چمکنے کے منظر نے دل موہ لئے۔
بریکنگ نیوز
- پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کے انتخابات،میدان سج ،3رکنی الیکشن بورڈ تشکیل
- کراچی، پٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کا اونٹوں پر سوار ہوکر انوکھا احتجاج
- کراچی: خوف کی علامت گینگ وار کا اہم کارندہ گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد
- گوجرخان کے علاقے جبر اور گردونواح میں گراں فروشی عروج پر پہنچ گئی
- چھچھ انٹر چینج کے قریب ٹائر پھٹنے سے کار کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق،4افراد زخمی
- 5G جازکی انکلوژن راکس میں معاونت، خصوصی افراد کے ٹیلنٹ کو خراج تحسین
- سائیں محمد حسین بالکے کا عرس عقیدت و احترام سے اختتام پذیر
- سعودی عرب، نیوم بحران کا شکار’ منصوبہ محدود کرنے کیلئے 16ارب ڈالرز خرچ ہونگے
- عمرہ زائرین کے لئے نادرا ویکسی نیشن کارڈ کے نفاذ کی تاریخ میں 25ستمبر تک توسیع
- ریلوے کا نظام تباہی کیجانب، ایک ماہ کے دوران تیسرا حادثہ
- مسلم ریسکیو مشن اور اسلام آباد چیمبر کے اشتراک سے پروفیشنل ریسکیو اینڈ سیفٹی ورکشاپ
- 108 کمپنیاں مبینہ طور پر 1120 ارب روپے کی ٹیکس چوری کے معاملے پر (ایف آئی اے) کے ریڈار پر آگئیں۔
- محکمہ آبپاشی پنجاب بڑے منصوبے میں سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا چونا لگانے کا انکشاف
- اسلام آباد صرف ہاتھ لگا کر نہیں آئییں گئے حکومت نے رکاوٹیں ڈالیں تو ذمہ دار خود ہو گئی
- لاکھوں کی وارداتیں شہری زیورات نقدی موبائل فونز گاڑیوں سے محروم
- پرائیویٹ ہسپتال میں علاج جیل مینول کیخلاف ہے وفاقی آئینی عدالت
- اسلام آباد کے ڈیموں اور ندی نالوں میں تیراکی پر 2 ماہ کی پابندی
- پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی 10 گرام 3 لاکھ 90 ہزار سے نیچے ا گیا
- مکہ مکرمہ میں باران رحمت مسجد الحرام میں روح پرور مناظر نماز ی رب کے حضور سجدہ ریز ہوگئے
- میاںمحمودالرشید کی بیٹی کے والدین کی رہائش گاہ پر پولیس کارروائی کے الزامات
