Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نایاب مائیکرو بلیو مون کب نظر آئے گا؟ ماہرین فلکیات نے تفصیلات جاری کر دیں
    • امریکا آئندہ ماہ نیٹو کے سامنے فوجی انخلا کی تجاویز رکھے گا، رپورٹ
    • ایران جنگ کی وجہ سے ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، امریکی شہریوں کو 59 ارب ڈالر اضافی اداکرنے پڑگئے
    • معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
    • سرکاری حج اسکیم کے حاجیوں کی واپسی کے انتظامات مکمل، 31 مئی کو پروازوں کا آغاز
    • کینیڈی سینٹر پر ٹرمپ کی مداخلت کو دھچکا، عدالت نے نام ہٹانے کا حکم دے دیا
    • عرفات منہاس ون ڈےکرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولربن گئے
    • عید پر 3لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانےلگائی گئیں، ستھرا پنجاب کے ہر ورکرکو 10 ہزار روپے انعام ملےگا: مریم اورنگزیب
    • رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان
    • بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں: شاہین آفریدی
    • مشین چلتی ہے تو خدا بھی ہوتی ہے، باڈی کو آرام ملتا ہے اب تو جان بھی لگتی ہے: شاہین کا پاکستانی فاسٹ بولرز کی کم رفتار کے حوالے سے سوال پر جواب
    • اب تک امریکا سے کسی قسم کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا، جو ہری پروگرام پر کوئی مذاکرات نہیں کر رہے : اسماعیل بقائی
    • فلسطین پر پاکستان کا موقف غیر متزلزل ، ابراہیمی معاہدے کی افواہیں مسترد: اسحاق ڈار
    • ٹرمپ ایران کیساتھ صرف اُسی معاہدے کو قبول کریں گے جو امریکی شرائط پر پورا اترے: وائٹ ہاؤس حکام
    • اہلیہ نے آج تک میرے لیے چائے کا ایک کپ نہیں بنایا، انوپم کھیر
    • مومنہ اقبال کے ثاقب چدھڑ کی اہلیہ سے تعلق کی حقیقت سامنے آ گئی
    • ایران نے افزودہ یورینیم سے متعلق دوٹوک جواب دیدیا
    • ٹرمپ کا ناکہ بندی کھولنے اور معاہدے کے نکات طے پانے کا اعلان؛ ایران کا ردعمل بھی آگیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
    • کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آفرید ی 900پروفیشنل میچز کھیلنے والے پہلے قومی کرکٹر

    By Daily Khabrainجنوری 16, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ڈھاکہ(آئی این پی) پاکستانی آ ل راونڈر شاہد خان آفریدی پروفیشنل کرکٹ میں 900میچز کھیلنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں ۔38سالہ شاہد آفریدی نے یہ اعزاز بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران حاصل کیا۔، سابق قومی کپتان اب تک900میچز میں 24.76کی اوسط سے 20633رنز سکور کرچکے ہیں جن میں 21سنچریاں اور98نصف سنچریاں شامل ہیں جب کہ28.68کی اوسط سے 1088 شکار بھی ان کے نام ہیں ، وہ اب تک پروفیشنل کرکٹ میں 800سے زیادہ چھکے بھی لگا چکے ہیں ،انہیں 21مرتبہ میچ میں پانچ یا اس سے زیادہ شکار کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہے اور316کیچز بھی تھام چکے ہیں ۔اس سے قبل شاہد آفریدی ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں 4000رنز اور300وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے کھلاڑی بنے تھے ۔ 38سالہ شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرتے ہوئے سلہٹ سکسرز کے خلاف یہ سنگ میل عبور کیا تھا ۔شاہد آفرید ی اب تک 286ٹونٹی ٹونٹی میچز میں 18.78کی اوسط سے4057رنز سکور کرچکے ہیں جن میں ایک سنچری اور9نصف سنچریاں شامل ہیں ، مایہ ناز آل رانڈراب تک21.99کی اوسط سے312وکٹیں بھی اپنے نام کرچکے ہیں ۔شاہد آفریدی سے قبل ویسٹ انڈیز کے ڈوین براوو اور بنگلہ دیش کے شکیب الحسن بھی یہ کارنامہ سر انجام دے چکے ہیں ۔ شاہد آفریدی اب تک286 ٹونٹی ٹونٹی میچز میں33مرتبہ مین آف دی میچ کا ایوارڈ اپنے نام کرچکے ہیں جو ٹونٹی ٹونٹی فارمیٹ کے دیگر مایہ ناز آل رانڈرز سے زیادہ ہیں ، اس فہرست میں دوسرا نمبر سابق ویسٹ انڈین آل رانڈر ڈوین براوو کا ہے جنہوں نے 421میچز میں30مرتبہ مین دی آف میچ کا ایوارڈ جیتا، ایک اورویسٹ انڈین آل رانڈر کیرون پولارڈ اب تک435میچز میں27مرتبہ میچ کے بہترین کھلاڑی رہ چکے ہیں ، سابق آسٹریلوی آل رانڈر شین واٹسن اب تک279میچز میں28مرتبہ مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرچکے ہیں ، بنگلہ دیشی آل رانڈر شکیب الحسن اب تک281میچز میں 22مرتبہ میچ کے بہترین کھلاڑی بن چکے ہیں ، سابق پاکستانی ٹی ٹونٹی کپتان محمد حفیظ اب تک253میچز میں21مرتبہ میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ اپنے نام کرچکے ہیں ، ویسٹ انڈین آل رانڈر آندرے رسل اب تک269میچزمیں21مرتبہ مین آف دی میچ رہ چکے ہیں ۔یاد رہے کہ شاہد آفرید ی اب تک 284ٹونٹی ٹونٹی میچز میں 18.81کی اوسط سے4046رنز سکور کرچکے ہیں جن میں ایک سنچری اور9نصف سنچریاں شامل ہیں ، مایہ ناز آل رانڈراب تک 22.19کی اوسط سے308وکٹیں بھی اپنے نام کرچکے ہیں۔ شاہد آفریدی ویسٹ انڈیز کے ڈوین براوو اور بنگلہ دیش کے شکیب الحسن کے بعد4000ٹونٹی ٹونٹی رنز اور300وکٹیں مکمل کرنے والے تیسرے کھلاڑی بھی ہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    عرفات منہاس ون ڈےکرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولربن گئے

    بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں: شاہین آفریدی

    مشین چلتی ہے تو خدا بھی ہوتی ہے، باڈی کو آرام ملتا ہے اب تو جان بھی لگتی ہے: شاہین کا پاکستانی فاسٹ بولرز کی کم رفتار کے حوالے سے سوال پر جواب

    تازہ ترین

    نایاب مائیکرو بلیو مون کب نظر آئے گا؟ ماہرین فلکیات نے تفصیلات جاری کر دیں

    سرکاری حج اسکیم کے حاجیوں کی واپسی کے انتظامات مکمل، 31 مئی کو پروازوں کا آغاز

    کینیڈی سینٹر پر ٹرمپ کی مداخلت کو دھچکا، عدالت نے نام ہٹانے کا حکم دے دیا

    عید پر 3لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانےلگائی گئیں، ستھرا پنجاب کے ہر ورکرکو 10 ہزار روپے انعام ملےگا: مریم اورنگزیب

    کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.