Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نواز شریف لندن چلے گئے 5روز قیام اور طبی معائنے کا امکان
    • پنجاب پولیو پروگرام کے سربراہ خالد پرویز کاموقف دینے سے گریز
    • ہماری بیٹیاں بے پناہ صلاحیتوں، حوصلے اور خوابوں کی مالک ہیں:بلاول بھٹو
    • کراچی، انمول پنکی کے بھائی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا
    • خیبرپختونخوا؛ ٹانک میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے الیکشن کمیشن کے ڈائریکٹر جنرل شہید ہوگئے
    • اداکارہ کومل عزیز کے وزن اضافے پرسوشل میڈیا پر تبصرے
    • صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
    • ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری
    • سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں
    • 81 ٹن گدھے کا گوشت، ہڈیاں اور کھالیں چین کو برآمد
    • یاسین آباد میں پٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش کرنیوالا شخص شدید جھلس گیا
    • کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ
    • ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا
    • سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    موجودہ ججوں میں سے کونسے کونسے 8 چیف جسٹس بنیں گے ؟ اندر کی خبر

    By Daily Khabrainجنوری 16, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (مدثر نواب) سپریم کورٹ کے موجودہ ججز میں سے 8 ججز 65 سال کی عمر پوری ہونے کے باعث چیف جسٹس آف پاکستان کے منصب پر فائز ہونے سے پہلے ہی بطور جج ریٹائرڈ ہو جائیں گے جبکہ 8 ججز چیف جسٹس کا منصب سنبھال کرریٹائرڈ ہوں گے۔2019سے2030 تک چیف جسٹس کامنصب سنبھالنے والے ججز میں4 کاتعلق پنجاب، 2 کا سندھ اور ایک ایک فاضل جج کاتعلق خیبرپی کے اوربلوچستان سے ہے، چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی ریٹائرمنٹ کے بعد18 جنوری2019 کو ڈیرہ غازی خان کی دھرتی کا سپوت جسٹس آصف سعید خان کھوسہ چیف جسٹس کے عہدے کاحلف اٹھائیں گے اور رواں سال20 دسمبر2019 تک 11 ماہ تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔جسٹس کھوسہ کی ریٹائرمنٹ کے بعد جسٹس گلزاراحمد 21 دسمبر2019 تا یکم فروری2022 تک بطور چیف جسٹس آف پاکستان فرائض سرانجام دیں گے۔اسی طرح جسٹس عمر بندیال 2 فروری 2022 تا16ستمبر2023 ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17ستمبر 2023 تا 25 اکتوبر 2024 جبکہ جسٹس اعجاز الاحسن 10 ماہ کیلئے چیف جسٹس کے عہدے پر برجمان رہیںگے ۔اسی طرح موجودہ ججز میں سے جسٹس منصور علی شاہ جوکہ بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں دوسرے جج ہوں گے جو 2 سال سے زائد مدت کیلئے عہدہ سنبھالیں گے اور ان کی ریٹائرمنٹ 27 نومبر 2027 ہوگی۔ اس کے بعد جسٹس منیب اختر ایک سال کیلئے چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالنے کے بعد 13 دسمبر 2028 کو اپنے منصب سے ریٹائر ہو جائیں گے۔چیف جسٹس پاکستان بننے کا جن ججز کو موقع نہیں ملے گا ان میں جسٹس شیخ عظمت سعید27اگست 2019، جسٹس مشیر عالم 17اگست 2021، جسٹس مقبول باقر 4اپریل 2022، جسٹس منظور احمد ملک30اپریل 2021، جسٹس سردار طارق مسعود10مارچ 2024، جسٹس فیصل عرب 4نومبر2020، جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل 13جولائی 2022 اور جسٹس سجاد علی شاہ 13اگست 2022کو اپنے عہدہ سے ریٹائرہو جائیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.