لاہور (صدف نعیم )کو آر ڈینیٹر ،انچارج ما نیٹر نگ کمیٹی نیا ز حسین لکھویرا نے سٹیج مینجر کی تحریری شکا یت پر سامعین سے بر اہ راست جملے بازی ،ذو معنی فقرے بولنے،اشارے با زی کرنے پر مس حرا نور،مس لیلیٰ صدیقی اور نجم زیدی کو آخری وا رننگ جا ری کر دی ۔انہوں نے مذید کہا ہے کہ خلا ف ورزی کی صو رت میں ان کی الحمرا آرٹس کونسل میںپر فا رمنس پر پا بندی عا ئد کر دی جا ئیگی۔
بر اہ راست جملے بازی ،ذو معنی فقرے،اشارے با زی پر حرا نور، لیلیٰ صدیقی نجم زیدی کو آخری وا رننگ
