Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فلم وہی، اسکرپٹ وہی، ہدایتکار وہی،بس کردار اپڈیٹ! نئے فنکاروں اوراداکاروں کو مبارک ہو: حافظ حمد اللہ
    • بنگلہ دیش: بیچ ریزورٹ میں آتشزدگی، بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق
    • ہرا مانی کا بونڈ انداز سوشل میڈیا پر طوفان برپا
    • وزیر خزانہ محمد اورنگزیب شارجہ اسلامک بینک کے وفد سے سکوک انشورنس کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • انکم ٹیکس تنازعات ایف بی آر نے متبادل حل کے طریقہکار میں اہم ترمیم کر دی
    • بنگلہ دیش: بیچ ریزورٹ میں آتشزدگی، بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق
    • پاکستان نے علاقائی استحکام کے فروغ کیلئے موثر کردار ادا کیا: رضوان سعید
    • پاکستانی سفارت کاروں کی نسلوں نے خلوص پیشہ وارانہ مہارت اور خاموش عزم کے ساتھ اپنے ملک کی خدمت کی : عاصم افتخار احمد
    • شنگھائی :وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ شنگھائی الیکٹرک گروپ کے چیئرمین و ولی اور شنگھائی میں گروپ کے ہیڈ کوارٹر میں سینئر ایگزیکٹوز سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • جے ایس ایم یو کے طلبہ نے چھ زبانوں میں طبی تاریخ لینے کی ہینڈ بک تیار کرلی
    • بھارت ‘ ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
    • بنگلادیش میں خسرہ کی وباہ 1147 افراد ہلاک پڑوسی ممالک کیلئے خطرے کی گھنٹی
    • ایران کے خلاف جنگ سے یورپی شہریوں پر 100 ارب یورو سے زیادہ کا بوجھ پڑا: ہسپانوی وزیراعظم
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ امریکہ کی زکوٰة فائونڈیشن کے اراکین سے ملاقات کررہے ہیں۔
    • وزیراعلی سندھ کی شنگھائی الیکٹرک کو صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • 32 ممالک کی نمائندگی کرنیوالے وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
    • خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر پی ٹی آئی جوابدہ :طارق فضل چودھری
    • سکول کی چھت گرنے سے بچوں کی اموات، پشاور ہائیکورٹمیں 21 اکتوبر کو سماعت ہوگی
    • لاہور:محکمہ ماحولیات کی جانب سے تبدیلی موسم کے موقع پر ایجرٹن روڈ پراینٹی سموگ سپرے کیا جارہاہے۔
    • لاہور کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز اِدھر اُدھر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اونی دھاگوں سے قدِ آدم حقیقی مجسمے بنانے والی فن کارہ

    By Daily Khabrainفروری 15, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور( ویب ڈیسک ) مجسمے ڈھالے جاتے ہیں اور تراشے جاتے ہیں لیکن فِن لینڈ کی خاتون فنکارہ اونی دھاگوں سے قدِ ا?دم مجسمے کاڑھنے اور بننے کا کام کرتی ہیں۔ انہوں نے اپنے گاو¿ں کے افراد کے ایسے مجسمے بنائے ہیں جسے دیکھ کر لوگ ناقابلِ یقین احساس کے ساتھ ششدر رہ جاتے ہیں۔

    لائیسا ہیتنین کا سب سے بڑا کمال ہے کہ وہ ہوبہو زندہ انسانوں کی رنگت اور خدوخال کے لحا?ظ سے اونی مجسمے ب±نتی ہیں۔ جب لوگ اپنے ہی مجسمے کو دیکھتے ہیں تو وہ اس کا حقیقی روپ دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں۔ لائیسا کے مطابق انہوں نے 10 سال کی عمر سے اون ب±ننا شروع کردیا تھا اور سب سے پہلے اپنے استاد کا مجسمہ بنایا تھا۔

    اس کے بعد انہوں نے گاو¿ں کے تمام لوگوں کا اونی مجسمہ بنانے کا اعلان کیا۔ پہلے وہ لوگوں سے ملتی ہیں اور ان کی مختلف زاویوں سے تصاویر بناتی ہے۔ انہوں نے ہر رخ سے ہی مجسمے بنائے ہیں جو ان کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ اس طرح لوگ اپنے جڑواں مجسمے دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں۔

    لائیسا کو اپنا ایک فن پارہ بہت پسند ہے جس میں ایک خاتون اپنے پالتو کتے کے ساتھ کھڑی ہیں اور دیکھنے والے کو اس پر حقیقت کا گمان ہوتا ہے۔ ہر شاہکار کو بنانے کے لیے وہ اندرونی جانب سیمنٹ بھرتی ہیں تاکہ وہ اپنے بل پر کھڑا رہے۔ اندرونی جانب نرم کپڑے بھرے جاتے ہیں تاکہ وہ نرم اور کھوکھلا نہ دکھائی دے۔ یہ فن انہوں نے بار بار تجربات کے بات سیکھا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.