Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کولکتہ میں مذہبی اجتماع میں بھگدڑ17افراد ہلاک’متعدد زخمی
    • فلم وہی، اسکرپٹ وہی، ہدایتکار وہی،بس کردار اپڈیٹ! نئے فنکاروں اوراداکاروں کو مبارک ہو: حافظ حمد اللہ
    • بنگلہ دیش: بیچ ریزورٹ میں آتشزدگی، بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق
    • ہرا مانی کا بونڈ انداز سوشل میڈیا پر طوفان برپا
    • وزیر خزانہ محمد اورنگزیب شارجہ اسلامک بینک کے وفد سے سکوک انشورنس کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • انکم ٹیکس تنازعات ایف بی آر نے متبادل حل کے طریقہکار میں اہم ترمیم کر دی
    • بنگلہ دیش: بیچ ریزورٹ میں آتشزدگی، بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق
    • پاکستان نے علاقائی استحکام کے فروغ کیلئے موثر کردار ادا کیا: رضوان سعید
    • پاکستانی سفارت کاروں کی نسلوں نے خلوص پیشہ وارانہ مہارت اور خاموش عزم کے ساتھ اپنے ملک کی خدمت کی : عاصم افتخار احمد
    • شنگھائی :وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ شنگھائی الیکٹرک گروپ کے چیئرمین و ولی اور شنگھائی میں گروپ کے ہیڈ کوارٹر میں سینئر ایگزیکٹوز سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • جے ایس ایم یو کے طلبہ نے چھ زبانوں میں طبی تاریخ لینے کی ہینڈ بک تیار کرلی
    • بھارت ‘ ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
    • بنگلادیش میں خسرہ کی وباہ 1147 افراد ہلاک پڑوسی ممالک کیلئے خطرے کی گھنٹی
    • ایران کے خلاف جنگ سے یورپی شہریوں پر 100 ارب یورو سے زیادہ کا بوجھ پڑا: ہسپانوی وزیراعظم
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ امریکہ کی زکوٰة فائونڈیشن کے اراکین سے ملاقات کررہے ہیں۔
    • وزیراعلی سندھ کی شنگھائی الیکٹرک کو صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • 32 ممالک کی نمائندگی کرنیوالے وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
    • خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر پی ٹی آئی جوابدہ :طارق فضل چودھری
    • سکول کی چھت گرنے سے بچوں کی اموات، پشاور ہائیکورٹمیں 21 اکتوبر کو سماعت ہوگی
    • لاہور:محکمہ ماحولیات کی جانب سے تبدیلی موسم کے موقع پر ایجرٹن روڈ پراینٹی سموگ سپرے کیا جارہاہے۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ نامی کتے کی موت متنازع ہوگئی

    By Daily Khabrainفروری 16, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    منی سوٹا (ویب ڈیسک)امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ نامی کتے کی فائرنگ سے ہلاکت ایک تنازع کی شکل اختیار کر گئی ہے۔گزشتہ دنوں امریکا میں سوشل میڈیا پر ریاست منی سوٹا میں ڈونلڈ ٹرمپ نامی کتے کو سیاسی رقابت کی وجہ سے گولی مارنے کی خبر سامنے آئی تھی۔منی سوٹا پولیس کے سربراہ نے کا کہنا ہے کہ ‘مویشیوں کے ریوڑ’ کو بچانے کے لیے کتے کو گولی ماری گئی۔پولیس کے سربراہ کے آفس سے جاری ہونے والے بیان میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی سیاسی انتقام کی خبروں کو مفروضہ قرار دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ بدقسمتی سے لیک فیلڈ کے علاقے میں لوگ کتے کو مارے جانے والی خبر کو بنیاد بنا کر شہریوں کو دھمکا یا جا رہا ہے۔کتے کے مالک رینڈل تھوم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پرجوش حامی ہیں اور اسی وجہ سے وہ صدر کی 46 ریلیوں میں شرکت بھی کر چکے ہیں۔مارے جانے والے کتے کی پیدائش 2016 میں ہوئی تھی ، یہ وہی سال ہے جب صدر ٹرمپ منتخب ہوئے تھے۔ اسی مناسبت سے کتے کا نام امریکی صدر کے نام پر ڈونلڈ ٹرمپ رکھا گیا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.