Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
    • پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال
    • حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان
    • بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
    • سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
    • ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
    • راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
    • مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
    • افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
    • موٹر وے پولیس نیمنشیات پنجاب اسمگل کی کوشش ناکام بنا دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹیکے کی سوئی جو انفیکشن کو بھی روک سکتی ہے

    By Daily Khabrainمارچ 12, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن (ویب ڈیسک )ہسپتالوں میں ٹیکہ لگانے سے قبل جلد کو خاص جراثیم کش محلول سے صاف کیا جاتا ہے۔ لیکن اب سوئی کے اوپر پالیمر کی ایسی جراثیم کش پرت چڑھائی گئی ہے جو مریض کو جراثیم سے پاک رکھتی ہے۔ہم جانتے ہیں کہ ہسپتال ان گنت انفیکشن کا گڑھ ہوتے ہیں۔ بیکٹیریا اور جراثیم کی ایک بڑی وجہ کینولا اور ٹیکے کی سوئیاں ہوتی ہیں جس سے جراثیم پھیلتے ہیں۔ اگر یہ جراثیم خون میں چلے جائیں تو اس سے جان لیوا صورتحال بھی پیدا ہوسکتی ہے۔اسی بنا پرروڈ آئی لینڈ میں واقع براو¿ن یونیورسٹی کے ماہرین نے سوئی پر چڑھانے والی اسی سوئی بنائی ہے جس میں جراثیم جمع نہیں ہوتے اور ساتھ میں یہ جلد کے جراثیم سے بھی مزاحمت رکھتی ہے۔ اس کی تیاری کے لیے اینٹی بیکٹیریا دوا ’ اورانوفِن‘ محلول میں پولی یوراتھین کو گھول کر تیار کیا گیا ہے۔ اس کے بعد پلاسٹک کی نلکیوں (کیٹے تھر) اور سوئیوں کو اس محلول میں ڈبویا گیا۔ تھوڑی دیر میں مائع بخارات بن کر ا±ڑ جاتا ہے اور ا?پریشن میں استعمال ہونے والے تاروں اور نلکیوں پر پالیمر کی ایک باریک پرت چڑھ جاتی ہے۔ اس طرح تاروں اور نلکیوں کے کنارے اور کونوں پر جراثیم جمع نہیں ہوپاتے اور یوں اس سے مریض کے متاثرہ ہونے کا خطرہ بہت کم ہوجاتا ہے۔اس میں سارا کمال جراثیم کش پالیمر کی باریک پرت کا ہے جسے ایک 500 فیصد بھی کھینچا جائے تو وہ ٹوٹتی اور خراب نہیں ہوتی۔ ماہرین نے ایک تار پر جراثیم کش پالیمر چڑھایا اور اسے تجربہ گاہ میں ایک طاقتور محلول میں رکھا جس میں ایم ا?ر ایس اے جیسا خطرناک جرثومہ بھرا تھا۔ اس محلول میں نلکی یا تار کو 26 دن رکھا گیا اور وہ مسلسل اورانوفن خارج کرکے جراثیم کو پاس ا?نے سے روکتی رہی۔
    مزید ٹٰیسٹ سے معلوم ہوا کہ ’اورانوفن‘ انسان کے لیے کسی بھی طرح نقصاندہ نہیں اور نہ ہی خلیات (سیلز) کو متاثر کرتی ہے۔
    ڈاکٹروں کے مطابق یہ ا?پریشن میں استعمال ہونے والے تاروں اور نلکیوں کو جراثیم سے دور رکھنے کا بہترین طریقہ ہے جس سے لاتعداد جانیں بھی بچائی جاسکیں گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.