Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق بابا گورونانک دیوجی کے 557 ویں جنم دن کے سلسلہ میں منعقدہ انتظامی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ‘ ڈپٹی سیکرٹری سادات شہباز خان’ ڈپٹی سیکرٹری سید فراز عباس اور دیگر افسران موجود ہیں۔
    • جیلوں میں گنجائش سے 90 فیصد زیادہ قیدی 75 فیسد انصاف کے منتظر
    • وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نواحی شہر بھارہ کہو ڈرگ مافیا کے نرغے میں
    • راولپنڈی ٹریفک پولیس کا ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پیدا کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا فیصلہ
    • پشاور اسکول حادثہ، جاپانی سفیر کا بچوں اور استاد کی اموات پر اظہارِ تعزیت
    • چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
    • معصوم بچوں کے جانی نقصان پر دل رنجیدہ ہے: سر دار ایاز صادق
    • ملک نصیر کی زیر نگرانی ایس آئی مبین کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی
    • ٹی ایم یو سی کے کلاس آف 2026 کے گریجویٹس کے اعزاز میں تقریب
    • شہباز لغاری کا گلشنِ حدید میں ایک خاندان کے مبینہ اجتماعی خودکشی کے واقعے پر تشویش کا اظہار
    • کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان
    • اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نئی رپورٹ جاری کرے،پاکستان
    • آازاد کشمیر کی داخلی خود اختیاری تشخیص کو کوئی خطرہ نہیں طارق فاروق
    • ڈکیتی کی واردات اور شہری کا موٹر سائیکل چوری پولیس نے ایف ائی ار درج کر لی
    • تھانہ جاتلی کے علاقے دیوی داتا میں سی سی ڈی پولیس کا مبینہ مقابلہ
    • ورلڈ بینک کا واسا لاہور کے ترقیاتی منصوبوں میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار
    • موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان کی پولیسپارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران زخمیملزم سمیت دو ملزمان گرفتار، ساتھی فرار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لے کر چرس اور شراب برآمد کر لی
    • گنجمنڈی پولیس کی کارروائی، ایک روز قبل ذاتی رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کرکے دو شہریوں کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
    • گھریلو تنازعے پر 45 سالہ مشتاق نامی شخص نے اپنی بیوی کو گلا دبا کر قتل کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    موت کی خبر دینے کیلئے ’غیر جذباتی‘ روبوٹ کا استعمال

    By Daily Khabrainمارچ 14, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کیلی فورنیا( ویب ڈیسک ) طب کی دنیا میں ٹیکنالوجی کے عمل دخل سے جہاں جدید سہولیات کا حصول ممکن ہوا وہیں انسانی جذبات سے عاری روبوٹ کا مریض کی کیفیت اور موت سے اہل خانہ کو آگاہ کرنے کا عمل نہایت نامناسب اور کسی حد تک دلخراش بھی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلیفورنیا کے میں پھیپھڑے کے عارضے میں مبتلا بزرگ شہری کی حالت بگڑنے پر اسپتال سے رجوع کیا گیا۔ ٹیلی ٹریٹمنٹ پر مریض کی کیفیت جاننے کے بعد ڈاکٹر نے ٹیلی روبوٹ کے ذریعے مریض کے اہل خانہ کو بتایا کہ مریض مررہا ہے اور آپ گھر میں کچھ نہیں کرسکتے۔مریض کے اہل خانہ کے ساتھ نامناسب رویّے کا یہ آخری موقع نہیں تھا بلکہ اسپتال میں داخل ہونے کے دو دن بعد اسی ٹیکنالوجی کے ذریعے مریض کے انتقال کی خبر نہایت بھونڈے انداز سے اس کے اہلِ خانہ کو دی گئی۔ جذبات و احساسات سے عاری روبوٹ نے سب کے سامنے اور بلند ا?واز میں کہا کہ ا?پ کا مریض ا?خری سانسیں لے رہا ہے اور اب کچھ نہیں ہوسکتا۔مریض کے اہل خانہ سے کسی ڈاکٹر یا اسٹاف نے ملاقات نہیں کی اور نہ ہی کسی نے تسلی دی، ٹیلی ا?پریٹڈ روبوٹ نے ایک خبرنامے کی طرح موت کی اطلاع دے کر اپنی راہ لی۔ انسانی زندگی کے چلے جانے پر ہمدردی سے عاری موت کی اطلاع نے اہل خانہ کے زخموں کو مزید ہرا کردیا۔اسپتال انتظامیہ اور ٹیکنالوجی کے ماہرین اس سنگین انسانی مسئلے پر سر جوڑ کر بیٹھ گئے ہیں اور روبوٹ کو مریض کی ہسٹری لینے اور طبیعت بگڑنے یا انتقال کرجانے کی صورت میں مریض کے اہل خانہ کو ا?گاہ کرنے کے عمل سے روک دینے کا فیصلہ کیا گیا۔یہ معاملہ اسپتال سے ہوتا ہوا سوشل میڈیا تک جا پہنچا اور صارفین کے درمیان ٹیکنالوجی کے استعمال اور اس کے دائرہ کار پر کھل کر بحث ہوئی۔ سرجری، ادویہ کی فراہمی اور تشخیص کے عمل تک کردار تو ٹیکنالوجی کا استعمال مفید ہے لیکن جہاں انسانی جذبات و احساسات کا معاملہ ہو، وہاں ٹیکنالوجی سے گریز کرنا چاہیے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.