Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یمنی حوثیوں کے سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے
    • سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستانی بولر کا وسیم اکرم کی رہنمائی سے انکار، بھارتی صارف کا دعویٰ سابق کپتان نے من گھڑت قرار دے دیا
    • پاکستان کا ایک اور اعزاز،شاہ زیب خان نے ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
    • ریاض ایئر کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی، پاک سعودی فضائی روابط مزید مضبوط
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ریٹ 5 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گیا
    • آئی سی سی نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا
    • پاکستان میں الرٹ: نیا میل ویئر حکومتی اداروں اور تنظیموں کو نشانہ بنا رہا ہے
    • سعودی عرب یمن کے حوثیوں کو قابو نہیں کر سکے گا: پاسدارانِ انقلاب
    • ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ
    • کراچی کو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا مرکز بنانے کا بڑا منصوبہ
    • اسپیس ایکس راکٹ کی چاند سے ٹکر، ناسا نے گڑھے کی تصویر جاری کر دی
    • کراچی میں آوارہ کتوں نے 24سالہ نوجوان کی جان لے لی،ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی
    • پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان ہوں گے، الیکشن کمیشن
    • مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب ؕ،عالمی مقابلے میں نمائندگی کرینگی
    • چین: رئیل اسٹیٹ کمپنی کے ارب پتی مالک کو عمر قید اور ایک ارب ڈالرز سے زائد جرمانہ
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ: روبنسن اور ٹنگ نے گیند کے دو ٹکڑے کرکے آپس میں بانٹ لیے
    • امریکی اقتصادی دہشتگردی عالمی معیشت کیلئے خطرہ ہے، عباس عراقچی
    • امریکا میں امیگریشن قوانین سخت، گرین کارڈ اور اسٹوڈنٹ ویزا کے ساتھ میڈیا ویزا بھی نئی پابندیوں کی زد میں
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ورلڈ کپ سیمی فائنل ;اور ہارو جان بوجھ کر انگلینڈ سے۔۔۔

    By Daily Khabrainجولائی 10, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مانچسٹر(ویب ڈیسک)ورلڈ کپ سیمی فائنل ;اور ہارو جان بوجھ کر انگلینڈ سے۔۔۔ورلڈ کپ سیمی فائنل ;انڈیا ورلڈ کپ سے باہر ورلڈ کپ سیمی فائنل میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل بھارت کو جیت کیلئے3 6 رنز درکار؛دھونی اور جدیجہ ڈٹ گئے کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے 240 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔نیوزی لینڈ کے 240 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری ہے، بھارتی کی جانب سے اننگز کا آغاز روہت شرما اور لوکیش راہول نے کیا تاہم بھارتی ٹاپ آرڈر نیوزی لینڈ کے بولرز کے سامنے بے بس دکھائی دیا اور صرف 5 رنز پر 3 بیٹسمین پولین لوٹ گئے، روہت شرما، لوکیش راہول اور ویرات کوہلی نے صرف ایک ایک رن بنایا اور آو¿ٹ ہوگئے۔24 رنز پر 4 کھلاڑی آو¿ٹ ہونے کے بعد رشپ پنٹ اور ہاردیک پانڈیا نے ٹیم کا اسکور آگے بڑھایا، دونوں کے درمیان 47 رنز کی شراکت قائم ہوئی تاہم رشپ پنٹ 32 رنز بناکر آو¿ٹ ہوگئے۔اس سے قبل آج جب نیوزی لینڈ نے اپنی نامکمل اننگز 211 رنز 5 وکٹوں کے نقصان پر شروع کی تو صرف 15 رنز کے اضافے کے بعد راس ٹیلر رن آو¿ٹ ہوگئے جب کہ اگلی ہی گیند پر ٹام لیٹھم بھی کیچ آو¿ٹ ہوگئے۔آخری 4 اوورز میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کچھ خاص کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکی اور مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر صرف 239 رنز ہی بناسکی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے راس ٹیلر نے 74 اور کپتان کین ولیمسن نے 67 رنز کی اننگز کھیلی۔گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اننگز کا آغاز مارٹن گپٹل اور ہینری نکولس نے کیا تاہم مارٹن گپٹل صرف ایک رن بناکر آو¿ٹ ہوگئے، دوسری وکٹ پر کپتان ولیمسن نے نکولس نے محتاط بیٹنگ کرتے ہوئے اننگز کو آگے بڑھایا تو 69 کے مجموعے پر نکولس بولڈ ہوگئے، کپتان نے تجربہ کار راس ٹیلر کے ساتھ تیسری وکٹ پر 65 رنز جوڑ ے، اس دوران ولیمسن نے نصف سنچری اسکور کی تاہم وہ 134 کے مجموعی اسکور پر کیچ آو¿ٹ ہوگئے، ولیمسن نے 95 گیندوں پر 67 رنز بنائے جس میں 6 چوکے بھی شامل تھے۔نیوزی لینڈ کی چوتھی وکٹ 162 رنز پرجیمس نیشن کی صورت میں گری جو تجربہ کار راس ٹیلر کا ساتھ چھوڑ گئے، انہوں نے صرف 12 رنز بنائے جب کہ گرینڈ ہوم 16 رنز بنا کر کیچ آو¿ٹ ہوگئے تاہم 46 عشاریہ ایک اوورز میں تیز بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا تھا، کیوی ٹیم نے 46 اعشاریہ ایک اوورز میں 5 وکٹوں پر 211 رنز بنائے تھے۔ٹورنامنٹ رولز کے مطابق دونوں سیمی فائنلز اور فائنل کے لئے ریزرو ڈے رکھا گیا ہے، میچ مکمل نہ ہونے پر آج بقیہ میچ مکمل کیا جائے گا جب کہ بارش کی وجہ سے دوسرے دن میچ ٹونٹی اوورز تک محدود کیا جا سکتا ہے، دونوں سیمی فائنلز میں میچ مکمل طور پر واش آو¿ٹ ہوا تو لیگ میں زیادہ پوائنٹس لینے والی ٹیم فائنل میں پہنچ جائے گی۔سیمی فائنلز اور فائنل میچ ٹائی ہوا تو فیصلہ سوپر اوور سے کیا جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کا ایک اور اعزاز،شاہ زیب خان نے ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

      آئی سی سی نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا

      ہیڈنگلے ٹیسٹ: روبنسن اور ٹنگ نے گیند کے دو ٹکڑے کرکے آپس میں بانٹ لیے

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.