Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان
    • دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
    • ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
    • تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
    • وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
    • دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
    • ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
    • مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
    • سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹوئٹر پر تیزی سے مقبول ہوتا ’ریڈ ٹرینڈ‘ کیا ہے؟

    By Daily Khabrainاگست 9, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک )سوشل میڈیا پر چند دنوں سے ’ریڈ ٹرینڈ‘ بہت تیزی سے مقبول ہو رہا ہے، کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ ٹرینڈ کیا ہے اور کیوں اتنی تیزی سے مقبول ہو رہا ہے؟چند روز قبل بھارت کی حکمران جماعت بی جے یی نے آئین میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 کو صدارتی حکم نامے کے ذریعے ختم کر دیا تھا۔بھارت نے آرٹیکل 370 کے خاتمے سے قبل ہزاروں کی تعداد میں اضافی نفری تعینات کر کے مقبوضہ وادی میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کیا، موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی اور سینکڑوں حریت رہنماو¿ں کو گرفتار یا گھروں میں نظربند کر دیا گیا۔مقبوضہ کشمیر کی انتظامیہ نے وادی کے دو سابق وزرائے اعلیٰ محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو بھی گھروں پر نظر بند کر دیا۔بھارتی اقدامات کو پاکستان، چین اور ترکی نے یکسر مسترد کر دیا جب کہ اقوام متحدہ اور امریکا سمیت کئی ممالک نے بھارتی اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا۔مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد سے سوشل میڈیا پر ’ریڈ ٹرینڈ‘ تیزی سے مقبول ہو گیا ہے اور کئی نامور شخصیات نے اپنے ٹوئٹر ڈسپلے تصاویر کو لال کرتے ہوئے اپنے ردعمل کا اظہار بھی کیا ہے۔اس ریڈ ٹرینڈ کا مطلب ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو خون میں نہلا دیا ہے۔

    اس فیصلے کے بعد ایک صارف نے ٹوئٹر پر لکھا کہ آرٹیکل 370 کو خفیہ طریقے سے ختم کر کے کشمیر کو پھنسا دیا گیا ہے جو ہمارے حق خود ارادیت کے خلاف ایک اور سازش ہے، نا ہم بھارت کا حصہ تھے اور نا ہی زبردستی کی اس شادی کو قبول کریں گے۔

    پاکستان کے سماجی رہنما جبران ناصر نے بھی ایک ٹوئٹر پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم بطور پاکستانی کشمیر کیس کو مضبوط بنا سکتے ہیں۔جبران ناصر نے پوری پاکستانی قوم، طالب علموں، وکلاءاور صحافی برادری سے اپیل کی کہ کشمیر کے کیس کو بھرپور طریقے سے اجاگر کیا جائے۔

    ایک اور ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ کشمیریوں کو روزمرہ ضروریات اور میڈیکل سہولیات سے محروم کر کے کھلی جیل میں محصور کر دیا گیا ہے، کیا بین الاقوامی برادری اس خاموش نسل کشی کی طرف متوجہ ہو گی؟

    جنید نامی صارف نے بھارتی وزیراعظم مودی کو مخاطب کرتے ہوئے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ کشمیریوں نے کبھی تمہارے لیے ووٹ نہیں کیا، انہوں نے تمہارے فاشسٹ ہندوتا نظریہ سے انکار کردیا ہے، وہ تمہارے جھوٹ اور ڈرامے بازیوں کو تسلیم نہیں کریں گے جسے تم ڈھٹائی کے ساتھ کشمیر کو جوڑ کر ثابت کرر ہے ہو۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    تازہ ترین

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.