Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، ترکی، مصر اور سعودی عرب کا اہم اجلاس، ریاض کے حق دفاع کی حمایت
    • پاکستان کے تیل ذخائر میں 6 فیصد اضافہ، 11 سال کی ریز رو لائف
    • حکومت نے 23 ستمبر کے لیے پٹرول 1.70روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3.12روپے فی لیٹر سستا کردیا
    • پشاور-اسلام آباد موٹروے کل سے بند
    • وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے معاہدہ ہوگا: ٹرمپ
    • بابر اعظم کی دوبارہ ٹیسٹ کپتانی پر وقار یونس کے تحفظات ’کپتانی کے دباؤ سے کارکردگی متاثر ہوتی ہے‘
    • ٹرمپ کا جنرل اسمبلی میں شہباز شریف کو خراجِ تحسین، ’عظیم رہنما‘ قرار
    • اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی کویت کے ولی عہد شیخ صباح خالد الحمد الصباح سے ملاقات
    • نیویارک میں 81ویں جنرل اسمبلی کا اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے دور
    • ایشین گیمز 2026، بھارت نے کرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا
    • کراچی میں ستمبر کی غیر معمولی گرمی نے 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
    • مارک ووڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • زونگ اور آئی ایس پی نے پہلا اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ نظام متعارف کروا دیا
    • اٹک، لوڈ ررکشہ روڈ سے نیچے کھائی میں گر گیا، ڈرائیور جاںبحق
    • چار روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکیورٹی انتظامات
    • صحافی سے موٹر سائیکل سوار نامعلوم سنیچروں نے موبائل فون چھین کر فرار
    • 8 افراد کو حراست میں لیکر 1 کلو 200گرام چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی زبانوں کے ڈیٹا سیٹ پر بین الاقوامی ورکشاپ
    • چچازاد بھائی نے چچا زاد بہن کو دھوکہ دہی سے جائیداد سے محروم کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فرعونی دور کا آگ کا مسا ج پھر سے مقبولیت حاصل کرنے لگا

    By Daily Khabrainستمبر 24, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    قا ہرہ: (ویب ڈیسک)دنیا بھر میں مساج کے عجیب و غریب رجحانات پروان چڑھ رہے ہیں اور اب مصر میں آگ کا مساج تیزی سے مقبول ہورہا ہے۔اس ضمن میں ایک بڑا مساج سینٹر غربیا میں دریائے نیل کے کنارے مصری ماہر عبدالرحیم سعید نے کھولا ہے۔ ان کے مطابق آگ سے درد دور کرنے والا مساج قدیم فرعون کے دور میں رائج تھا اور وہ اپنی ٹیکنالوجی کی بنا پر درد دور کرنے میں مہارت رکھتے تھے۔ قدیم مصریوں نے اسے ’آتشیں تولیے‘ کا نام دیا تھا۔اسی بنا پر عبدالرحیم نے بابونہ (کیمومائل) کے پودے، روایتی مساج اور تیل کو استعمال کیا ہے جو متاثرہ مقام پر خون کی گردش بڑھا کر درد کو دور کرتا ہے لیکن اسے انجام دینے کے لیے بہت احتیاط اور مہارت کی ضرورت ہوتی ہے۔عبدالرحیم کمر کے درد کے علاج میں مریض کے جسم پر تولیے کی کئی تہیں رکھتے ہیں۔ اس کے بعد سب سے اوپر والے تولیے پر الکحل چھڑک کر آگ لگا دیتے ہیں جو ایک منٹ تک جاری رہتی ہے۔ اس کے بعد اسے گیلے تولیے سے بجھا دیا جاتا ہے۔ اس عمل کو آگ کا تولیہ کہا جاتا ہے جس کا خاص ام جسم کی اضافی نمی کو ختم کرنا ہوتا ہے۔تاہم یہ طریقہ بلڈ پریشر، ہیموفیلیا اور گردے کے مریضوں کے لیے استعمال نہیں کیا جاتا۔عبد الرحیم نے مصر اور مراکش کے کئی مساجر کو تربیت بھی فراہم کی ہے جو اب کئی سرٹیفکیٹ حاصل کرکے اچھی خاصی رقم بنارہے ہیں۔مصر میں عبدالرحیم کے مرکز میں ایک شخص لایا گیا جو کمر کے درد سے بے حال تھا اور صرف ایک دفعہ آتشیں عمل سے اس کا درد 100 فیصد ختم ہوگیا۔اس شخص نے بتایا کہ وہ نماز پڑھنے سے قاصر تھا اور دھیرے دھیرے کار سواری بھی محال ہوتی جارہی تھی۔ اب دو مرتبہ علاج کے بعد وہ بالکل ٹھیک ہوچکا ہے۔تولیے کے علاوہ بھی کمر پر چراغ نما مٹی کی کپیاں رکھ کر ان میں آگ لگا بھی علاج کیا جارہا ہے جس کے عین تولیے جیسے نتائج برآمد ہوئے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.