Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور:وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کرائیوایبلیشن مشین کے ذریعے کینسر کا علاج حاصل کرنے والی پہلی مریضہ مسرت ارشد سے ملاقات کررہی ہیں۔
    • لندن سے بنگلہ دیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل
    • پاور سیکٹر اصلاحات’ ریگولیٹری اداروں کی خودمختاری اور موثریت مضبوط بنانے پر غور
    • 27ستمبر کا احتجاج ملک بھر میں پھیلے گا
    • عدالتی فیصلے کے بعد دھاوانا جائز
    • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وزیر مملکت برائے داخلہ امور طلال چودھری کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں
    • سپریم کورٹ کا قابل دست اندازی جرم کی اطلاع ملتے ہی فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم
    • جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آنیوالے ایرانی وفدپر سخت پابندیاں عائد
    • ایران کو تباہ کرنا ہے یا نہیں اہم فیصلے کے قریب پہنچ چکے ٹرمپ
    • پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں، گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان
    • جمائمہ کے دوسرے شوہر کیمرون کون ‘ دونوں کی ملاقات کیسے ہوئی؟ تفصیلات منظرعام پر
    • کوہاٹ: نماز جمعہ کے دوران مسجد کے باہر خودکش حملہ’ 21 افراد شہید
    • ایران نے 3 لاکھ 13 ہزار رضاکار متحرک کر دئیے
    • 20 ستمبر کو کراچی سے ٹرین مارچ 23 ، 24 کو اسلام آباد پہنچ جائیں گئے
    • وزیراعظم کا 25 ستمبر جنرل اسمبلی سے خطاب متوقع
    • کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی
    • سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی
    • نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار
    • کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی
    • کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    "جی ہاں, میں پچھلے کچھ دنوں سے ذہنی اضطراب کی شکار ہوں اور میں دن میں ایک مرتبہ. . . ” ماورا حسین نے اعتراف کرلیا

    By Daily Khabrainستمبر 24, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ ماورا حسین نے ذہنی اضطراب کا شکار ہونے کا اعتراف کرلیا۔ماورا حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ اسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ورزش کرتی نظر آرہی ہیں تاہم اس دوران ماورا کے مداحوں میں سے ایک نے پوچھا کہ کیا وہ سماجی بیزاری اور تناؤ کی شکار ہیں تو اس پر ماورا نے حیرت انگیز جواب دیا۔اداکارہ نے بیماری میں مبتلا ہونے سے متعلق تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جی ہاں۔ میں پچھلے کچھ دنوں سے ذہنی اضطراب کی شکار ہوں اور میں دن میں ایک مرتبہ اس کا سامنا کرتی ہوں۔ جو کوئی بھی یہ پڑھ رہا ہے اور اس بے چینی سے گزررہا ہے تو وہ جان لے کہ ہم سب اس سے گزررہے ہیں۔واضح رہے کہ ماورا حسین سے قبل حریم فاروق اور منشا پاشا سمیت بہت سی اداکارائیں بھی بیماری میں مبتلا ہونے کا اعتراف کر چکی ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.