Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی
    • کھوڑ تیل کی دنیا میں ایشیا کا جانا پہچانا قصبہ ہے:ملک امیرخان
    • چکری روڈ چہان ڈیم شکار کھیلتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 4 منشیات سپلائر گرفتار، ساڑھے 6 کلو سے زائد چرس برآمد
    • پاکستان ہائی کمیشن لندن، وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت یوتھ انگیج منٹ سیشن
    • بارشوں سے نقصانات، حکومتی عدم توجہی پر تشویش
    • معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کے نتیجے میں1 بچہ جاں بحق دوسرا نوجوان زخمی ہوگی
    • نیو ٹان پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • ایس ای سی پی نے 98 فیصد ایڈجیوڈیکیشن کیسز نمٹا دیے، 4.73 ارب روپے کے جرمانے عائد
    • ریاض ایئرپورٹ کے قریب آگ اور دھوئیں کے بادل حوثیوں کا سعودی دارالحکومت پر حملوں کا دعویٰ
    • بلوچستان، میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال میں پہلی بار100 بڑی سرجریز مکمل
    • کراچی: شوہر کیساتھ آفس جانیوالی خاتون پر موٹر سائیکل سوار نے تیزاب پھینک دیا
    • نیتن یاہو حکومت کی بیرونِ ملک مقیم اسرائیلیوں کو ووٹنگ کیلئے واپس آنے سے روکنے کی کوشش
    • بھارت’ امتحان میں چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے طالب علم نے خودکشی کر لی
    • پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا پارلیمانی اجلاس 23 ستمبر کو مظفرآباد میں ہوگا
    • ناقص کھانے اور آلودہ آب و ہوا، بھارت میں برکس کانفرنس میں شریک عالمی لیڈر واپسی پر بیمار
    • گوادر ایئرپورٹ ہفتے میں 3 دن بند رہے گا، نئے اوقات جاری
    • نیویارک میں برقی مسافر طیارے کی پہلی پرواز، 27 منٹ میں صرف 5 ڈالر کی بجلی خرچ
    • بی ڈی ایس پروگرام کے5سالہ پروگرام کا نفاذ موخر،نوٹیفیکشن جاری
    • مسلم لیگ ڈیرہ کے زیر اہتمام حرمین شریفین میں حملوں کیخلاف ریلی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یاسرحسین کا اقراعزیزکوگود میں اٹھا کرتصویرلینا مہنگا پڑگیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 15, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    میامی: (ویب ڈیسک)داکار یاسر حسین اوراقرا عزیز کی میامی بیچ کے قریب لی گئی تصویر جس میں یاسر نے اقرا کو گود میں اٹھایا ہوا ہے نے سوشل میڈیا صارفین کے غصے کو ایک بار پھر ہوا دے دی۔اداکار یاسر حسین اوران کی منگیتر اقرا عزیز ان دنوں میامی میں چھٹیاں گزار رہے ہیں اور اپنے خوبصورت لمحات کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔ دونوں کی ایک تصویرجس میں یاسر حسین نے اقرا عزیز کو گود میں اٹھایا ہوا ہے، اس پرسوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جارہی ہے اور صارفین دونوں کو پاکستانی معاشرے میں رائج روایات کی دھجیاں اڑانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔

    محمد رشید نامی صارف نے یاسر اور اقرا کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا آپ دونوں کس طرح کے کلچر کی تشہیر کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ہمارے معاشرے اور مذہب میں بغیر شادی کے اس طرح ایک ساتھ وقت گزارنے کی بالکل اجازت نہیں۔ خدا ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

    کچھ لوگوں نے دونوں کو باپ اور بیٹی سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ ایسا لگ رہا ہے باپ اوربیٹی میامی میں چھٹیوں کا لطف لے رہے ہوں۔ کوثر نامی خاتون نے کہا شکر ہے میں نے اپنے بچوں کو اس طرح کی بے غیرتی سکھاتے ہوئے بڑا نہیں کیا۔

    واضح رہے کہ لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب کے دوران یاسر حسین نے اقرا عزیز کو شادی کی پیشکش کرتے ہوئے سب کے سامنے بوسے لیے تھے جس پر دونوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.