Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مکہ معاہدہ اہم پیشرفت، مثبت نتائج سامنے آنے کا امکان ہے: حسین حقانی
    • کراچی:خواتین پرتشددکے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر ایسٹ زون پولیس اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹر کے اشتراک سے آگاہی واک کی جارہی ہے۔
    • سائنس وٹیکنالوجی کے میدان میں پاک چین تعاون نئی تاریخ رقم کررہا :عبدالعلیم خان
    • کراچی:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان چوتھے فوڈ ایکسپو کے موقع پر میڈیاسے گفتگو کر رہے ہیں۔
    • گھریلو تشدد ذہنی امراض، خودکشی کے خطرات میں اضافے کا بڑا سبب ہے: ماہرین
    • عالمی مالیاتی اداروں کی بڑھتی ہوئی شمولیت پاکستان کی مالیاتی ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی: خرم شہزاد
    • کیش لیس پاکستان میں نمایاں پیش رفت، ڈیجیٹل ادائیگی مراکز کی تعداد چار گنا بڑھ کر 20 لاکھ ہو گئی ہے ، بلال اظہرکیانی
    • فضائی آلودگی میں خوفناک اضافہ 48 گھنٹوں کیلئے ہنگامی الرٹ جاری
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم صوبہ بھر میں روڈسیفٹی اور ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے اقدامات سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ کے تین ججز کے بطور جج 10 سال مکمل
    • جینیفر بیریٹو مس یونیورس 2026 کا تاج جیت گئیں
    • لاہور ہائیکورٹ میں نظر بندی قانون کی دفعات 3 اور16 کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل، فائل چیف جسٹس کو ارسال
    • مومنہ اقبال شوہرحمزہ کے سرپرائزپرجذباتی ہو گئیں
    • شردھا کپور 8 کلو وزنی گھنگرو پہن کر ڈانس کرنے کی وجہ سے زخمی ہوئیں
    • بابر اعظم جہاں بھی کھیلتے ہیں، شائقین کی بڑی تعداد انہیں دیکھنے پہنچ جاتی ہے:پال والٹر
    • آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، اسٹارک نمبر ون بولر، بیٹرز میں ہیری بروک سرفہرست
    • دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے15رکنی پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان
    • پاکستان اور قطر میں زرعی شراکت داری کی جانب پیشرفت
    • عالیہ حمزہ کی 9 مئی کے مقدمے میں سزا معطلی کیلئے درخواست، ضمانت منظور ہونے کے فیصلے کی کاپی پیش کرنے کی ہدایت
    • برائلر گوشت مزید7روپے مہنگا’ فارمی انڈے 306روپے درجن ہو گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی فوج کشمیریوں کو بجلی کے جھٹکے لگاتی ہے،اغوا ءشدہ خواتین و بچوں سے انسانیت سوز سلوک:واشنگٹن پوسٹ کی دل دہلا دینے والی رپو رٹ

    By Daily Khabrainاکتوبر 16, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

    لاہور (ویب ڈیسک) 5اگست سے اب تک بھارت مقبوضہ کشمیر میں جو کھیل رچا رہاہے ا سکی جھلکیاں وقتاً فوقتاً عالمی میڈیاکے ذریعے دنیا بھر کے عوام تک پہنچتی رہتی ہیں۔مگر کیا کریں ہمارے ہاں کوئی محمد بن قام،صلاح الدین ایوبی اور طارق بن زیاد نہیں ہے جو کہ اپنے زور بازو پر اپنی لڑائی لڑے اور مسلمان بہن بھائیوںکی عزت بچاتے ہوئے بچوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کا بھارتی درندوں سے بدلہ لے سکے۔ہمارے پاس دیگر ممالک کی سیاسی چپقلشیں ختم کرنے،معاہدے بحال کرنے اور شاہی جوڑے کو ریسیپشن دینے کے علاوہ شاید اور کوئی کام نہیں۔اسی لیے یہ ڈیوٹی بھی عالمی میڈیا دے رہاہے کہ بھارت کشمیر میں کیا کررہا ہے۔ امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فوج حراست میں لیے جانے والے کشمیریوں کو بجلی کے جھٹکے دیتی اور انہیں الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بناتی ہے۔واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بھارتی اقدامات کو خلاف جمہوریت قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکی صدر نے مقبوضہ کشمیر کے حل کے لیے کردار ادا نہیں کیا۔ وادی میں بھارتی فوج کی جبری حراست کے حوالے سے مسلسل اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔امریکی اخبار کے مطابق سیاستدان،ادیب،دانشوراورسماجی کارکن بھارت کی قیدمیں ہیں، 2ماہ سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجودکشمیرمیں کریک ڈاﺅن ہے۔13سال تک کے بچوں کوبھی بھارتی فورسز نے تشدد کا نشانہ بنایا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فورسز نے حراست میں لیے جانے والے کشمیری نوجوانوں کوبجلی کے جھٹکے دئیے اور انہیں الٹا لٹکا کر تشدد بھی کیا۔ مودی سرکار عالمی میڈیا اور امریکی سینیٹرز کو کشمیر جانے نہیں دیتی۔جبکہ بھارتی فوج نے سری نگر میں سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی ہمشیرہ کو احتجاج کرنے پربھی گرفتار کرلیا ہے۔ سابق وزیراعلیٰ کی صاحبزادی اور ہمشیرہ آرٹیکل 370 اے کے خاتمے اور مسلسل نافذ ہونے والے کرفیو کے خلاف مظاہرے کررہی تھیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      برطانیہ ‘ انسانی سمگلنگ کے منظم نیٹ ورک کے اراکین کو قید کی سزا

      بھارت میں ینسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری

      غزہ’ اسرائیلی فضائی حملہ’ حماس کے داخلی سلامتی کے سربراہ نعیم ابو نہل شہید

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.