تازہ تر ین

مومنہ مستحسن اور عزیر جسوال کا گانا ‘ہمیشہ’ ریلیز

( ویب ڈیسک )گلوکارہ مومنہ مستحسن نے اپنا نیا گانا ریلیز کردیا جس میں ان کے ہمراہ گلوکار عزیر جسوال نے پرفام کیا ہے۔’ہمیشہ’ نامی اس گانے کی ویڈیو میں بھی مومنہ مستحسن اور عزیر جسوال ایک دوسرے کو پسند کرتے نظر آئے۔اس گانے کے میوزک کو سرمد غفور نے پروڈیوس کیا جبکہ اس کی ہدایات رضا شاہ نے دی ہے۔گزشتہ سال مومنہ مستحسن کا ایک اور گانا ریلیز ہوا تھا جس میں انہوں نے بھارتی گلوکار ارجن کننگو نے پرفارم کیا۔خیال رہے کہ مومنہ مستحسن کو مقبولیت کوک اسٹوڈیو کے گانے ’ا?فریں ا?فریں‘ سے ملی۔وہ بولی وڈ فلم ’ایک ولن‘ کے لیے بھی گانا گا چکی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain