تازہ تر ین

قو می ٹیم نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 107 رنز کا بہت ہی آسان ہدف دے دیا

پر تھ (ویب ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری میچ میں قومی ٹیم نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 107 رنز کا ہدف دے دیا۔آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں کھیلے جارہے تیسرے ٹی 20 میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پاکستان کی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔تیسرے ٹی 20 میچ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم نے 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر مقررہ 20 اوورز میں 107 رنز بنائے جس میں پاکستان کی بیٹنگ لائن متاثر کن کارکردگی نہ دکھاسکی۔ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے امام الحق کے ہمراہ آسٹریلیا کے خلاف اننگ کا آغاز کیا لیکن گزشتہ 2 میچز کے برعکس کپتان بابر اعظم اچھی کارکردگی نہ دکھاسکے اور دوسرے اوور میں 6 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوگئے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain