Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، ترکی، مصر اور سعودی عرب کا اہم اجلاس، ریاض کے حق دفاع کی حمایت
    • پاکستان کے تیل ذخائر میں 6 فیصد اضافہ، 11 سال کی ریز رو لائف
    • حکومت نے 23 ستمبر کے لیے پٹرول 1.70روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3.12روپے فی لیٹر سستا کردیا
    • پشاور-اسلام آباد موٹروے کل سے بند
    • وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے معاہدہ ہوگا: ٹرمپ
    • بابر اعظم کی دوبارہ ٹیسٹ کپتانی پر وقار یونس کے تحفظات ’کپتانی کے دباؤ سے کارکردگی متاثر ہوتی ہے‘
    • ٹرمپ کا جنرل اسمبلی میں شہباز شریف کو خراجِ تحسین، ’عظیم رہنما‘ قرار
    • اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی کویت کے ولی عہد شیخ صباح خالد الحمد الصباح سے ملاقات
    • نیویارک میں 81ویں جنرل اسمبلی کا اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے دور
    • ایشین گیمز 2026، بھارت نے کرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا
    • کراچی میں ستمبر کی غیر معمولی گرمی نے 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
    • مارک ووڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • زونگ اور آئی ایس پی نے پہلا اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ نظام متعارف کروا دیا
    • اٹک، لوڈ ررکشہ روڈ سے نیچے کھائی میں گر گیا، ڈرائیور جاںبحق
    • چار روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکیورٹی انتظامات
    • صحافی سے موٹر سائیکل سوار نامعلوم سنیچروں نے موبائل فون چھین کر فرار
    • 8 افراد کو حراست میں لیکر 1 کلو 200گرام چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی زبانوں کے ڈیٹا سیٹ پر بین الاقوامی ورکشاپ
    • چچازاد بھائی نے چچا زاد بہن کو دھوکہ دہی سے جائیداد سے محروم کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹی20: پاکستان کیلئے عالمی نمبر ایک رینکنگ بچانا مشکل ہوگیا

    By Daily Khabrainنومبر 12, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لگاتار 4 ٹی20 سیریز ہارنے کے بعد پاکستان کے لیے عالمی نمبر ایک رینکنگ بچانا مشک ہوگیا ہے اور قومی ٹیم کا عالمی نمبر 2 آسٹریلیا سے صرف ایک پوائنٹ کا فاصلہ رہ گیا ہے۔آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز میں 0-2 سے شکست کے ساتھ ہی پاکستان کو رواں سال لگاتار چوتھی ٹی20 سیریز میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا البتہ اس ناکامی کے باوجود قومی ٹیم بدستور عالمی نمبر ایک پر موجود ہے۔ٹی20 کرکٹ میں گزشتہ 2 سال سے بہترین کھیل پیش کرنے والی پاکستانی ٹیم کی رواں سال کھیل کے مختصر ترین فارمیٹ میں کارکردگی انتہائی پریشان کن ہے۔قومی ٹیم کو سال کے آغاز میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ٹی20 سیریز ہارنے کے بعد انگلینڈ کے ہاتھوں واحد ٹی20 سیریز میں بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔سری لنکا کی نوجوان اور ناتجربہ کار ٹیم کے ہاتھوں مضبوط عالمی نمبر ایک ٹیم کو 0-3 کی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے نتیجے میں سابق کپتان سرفراز احمد کو قیادت سے برطرف کردیا گیا۔تاہم قیادت کی تبدیلی بھی ٹیم کی کارکردگی پر کوئی مثبت اثر ڈالنے میں ناکام رہی اور پاکستانی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف بھی سیریز میں 0-2 سے شکست ہوئی۔یہ بھی پڑھیں: ڈی ویلیئرز پاکستان سپر لیگ کے اگلے ایڈیشن سے دستبرداراس 3میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں بارش نے پاکستان کو یقینی شکست سے بچالیا لیکن باقی دونوں میچوں میں میزبان ٹیم باآسانی بازی مارلی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بابر اعظم کی دوبارہ ٹیسٹ کپتانی پر وقار یونس کے تحفظات ’کپتانی کے دباؤ سے کارکردگی متاثر ہوتی ہے‘

      ایشین گیمز 2026، بھارت نے کرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا

      مارک ووڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.