تازہ تر ین

جنید خان نے اپنی پہلی فلم ‘کہے دل جدھر’ کا اعلان کردیا

پاکستان کے نامور اداکار جنید خان اب تک ٹیلی ویژن کے کئی بہترین ڈراموں میں کام کرچکے ہیں، البتہ اداکار نے اب تک کسی فلم میں بھی کام نہیں کیا تھا۔گزشتہ ماہ جنید خان نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا تھا کہ وہ ایک فلم پر کام کررہے ہیں جو سال 2020 میں ریلیز ہوگی۔اس سے قبل ستمبر میں بھی جنید خان نے ایک انٹرویو کے دوران اعلان کیا تھا کہ وہ ‘کہے دل جدھر’ نامی فلم میں کام کررہے ہیں جس میں منشا پاشا بھی مرکزی کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔اور اب آخر کار اداکار نے اپنی پہلی فلم کا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain